ہوم ڈیلیوری سروس

تیشہ

محفلین
میں گاؤں میں تو کبھی رہی ہی نہیں :roll: ہم اسلام آباد پنڈی کی بات کر رہے ہیں ۔ گاؤں تو کبھی کبھار جایا کرتے تھے ۔ جب سے ہوش سنبھالا شہروں میں پلے بڑھے پیدائیش بھی شہروں کی ہی ہے ۔

جب میں سائیکل چلاتی تھی اسلامآباد میں تھے ۔ :chalo:
 
الف عین

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بھائی میں یورپ کی بات نہیں کر رہا، وہ تو گاڑیوں میں آتی ہوں گی، یہاں تو بعض جگہوں پر سائیکل چلانے کی بھی پگڈنڈی نہیں ہے۔

:( سائیکل سے مجھے یاد آیا کبھی میں بھی چلایا کرتی تھی۔ جب میری صرف منگنی ہوئی تھی :lol: تو میں سائیکل سوار ہوا کرتی تھی ۔
تو کیا بوچھی شادی کے بعد شوہرِ نامدار نے پابندی عائد کر دی ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:

نہیں، ترقی کر کے اب کار چلاتی ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
سائیکل سے کار تک آپہنچی ہوں جی ، اور پابندی کون کیوں کر لگائے میرا ابھی بھی جب دل چاہے تو مناہل کے ساتھ باہر اسکی چلا لیتی ہوں یا اپنے بھانجوں کی چلاتی ہوں کہ انکی میرے ہی قد جتنی ہیں :D
 
عمر سیف

محفلین
توقیر نے کہا:
یہ فلم اسٹار نہیں ہیں
1.jpg

جنت بی بی ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
یہ ہوئی ناں بات، photobucket پر لگی ہوئی تصویریں یہاں نظر آ جاتی ہیں۔
جی میرے ذہن میں‌ یہ بات تھی۔ اس لیے اس بار میں‌ نے فوٹو بکٹ کو ہی استعمال کیا۔ ویسے فوٹو بکٹ میں ریکارڈ ہوتا ہے آپ کی اپ لوڈ کردہ ساری فائلوں کا۔ امیج شیک (امیجز ہیک نہیں، غور کریں کیمل کیس کو www.ImageShake.us )میں اس طرح کی کوئی سہولت نہیں‌ہے
 
تیشہ

محفلین

تیشہ

محفلین
تو جو مجھے تفحے میں دی ہے وہ کونسی ہے ؟ آپکی آنکھوں سے اتار کے لے گئی تو چھوٹے بھیا تو پھر آپکو پرابلم ہوجائے گی ۔ :roll:
 
Top