قیصرانی

لائبریرین
بس جی کیا۔۔۔ !!! بندہ دنیا بھی تو سنوارے نا آخرت کا سوچ کر ۔۔۔ آپ تو ڈائریکٹ ہی آخرت کی بات کرتے ہیں ۔۔۔ ۔کیوں دل جلانے کی بات کرتے ہیں :)
آخرت کی فکر سے جان چھوٹ گئی نا۔ اوپر والے پیغام میں تذکرہ تھا نا دنیا بھی سنوارنے کا (مرغی چرانے والی بات)
 

قیصرانی

لائبریرین
بس جی، پیروں کے اثرات مریدین پر اتنے تو ہونے چاہیئں۔ ویسے یہ بات کس پس منظر میں فرمائی تھی یعنی طنزاً یا پھر توصیف فرمائی گئی ہے؟ :biggrin:
سمجھ تو گئے ہی ہوں گے آپ کسر نفسی سے کام لینا چھوڑ دیں حضرت :battingeyelashes:ویسے یہ بات نا ہم نے طنزاً کہی اور نہ ہی توصیفی رنگ میں :) بلکہ بڑی بےچارگی کے عالم میں کہی ۔۔ :)کہ شائد آپ کو کچھ اثر ہو جائے کسی بھی بات کا مگر افسوس ۔۔۔۔آپ وہاں ہی کھڑے ہیں ابھی جہاں سے چلے تھے۔:)
 

قیصرانی

لائبریرین
سمجھ تو گئے ہی ہوں گے آپ کسر نفسی سے کام لینا چھوڑ دیں حضرت :battingeyelashes:ویسے یہ بات نا ہم نے طنزاً کہی اور نہ ہی توصیفی رنگ میں :) بلکہ بڑی بےچارگی کے عالم میں کہی ۔۔ :)کہ شائد آپ کو کچھ اثر ہو جائے کسی بھی بات کا مگر افسوس ۔۔۔ ۔آپ وہاں ہی کھڑے ہیں ابھی جہاں سے چلے تھے۔:)
سمجھنے کا سارا کام پیروں پر چھوڑا جاتا ہے۔ اگر مرید ہی سمجھداری کا مظاہرہ کرنے لگ گئے تو پھر پیر صاحبان اور پیرنی صاحبہ+ان کی برابری کی غلطی کر سکتے ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
سمجھ تو گئے ہی ہوں گے آپ کسر نفسی سے کام لینا چھوڑ دیں حضرت :battingeyelashes:ویسے یہ بات نا ہم نے طنزاً کہی اور نہ ہی توصیفی رنگ میں :) بلکہ بڑی بےچارگی کے عالم میں کہی ۔۔ :)کہ شائد آپ کو کچھ اثر ہو جائے کسی بھی بات کا مگر افسوس ۔۔۔ ۔آپ وہاں ہی کھڑے ہیں ابھی جہاں سے چلے تھے۔:)
ویسے اگر اجازت ہو تو بیٹھ جاؤں؟ کھڑے کھڑے تھک سا گیا ہوں
 

قیصرانی

لائبریرین
لا حول ولا قوۃ :noxxx:ہم کوئی کلاس تھوڑی نا لے رہے ہیں آپکی :)
بہت شکریہ۔ اب بیٹھ گیا۔ جی ہنڑ فرماؤ :) دراصل با ادب با نصیب اور بے ادب بے نصیب والی بات ہے نا۔ اس لئے سزا کے طور پر نہیں بلکہ ادب کا مظاہرہ کر رہا تھا :)
 
سمجھنے کا سارا کام پیروں پر چھوڑا جاتا ہے۔ اگر مرید ہی سمجھداری کا مظاہرہ کرنے لگ گئے تو پھر پیر صاحبان اور پیرنی صاحبہ+ان کی برابری کی غلطی کر سکتے ہیں
بھئی ہم تو برابری کے قائل ہیں ۔۔ہماری نگاہ میں پیر ۔۔مرشد مرید سب ایک جیسے گوشت پوست کے انسان ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اعٰلی و ارفع تو بس ایک رب کریم کی ذات ہے ۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
بھئی ہم تو برابری کے قائل ہیں ۔۔ہماری نگاہ میں پیر ۔۔مرشد مرید سب ایک جیسے گوشت پوست کے انسان ہوتے ہیں ۔۔۔ ۔ اعٰلی و ارفع تو بس ایک رب کریم کی ذات ہے ۔ :)
آپ کا شکریہ پیرنی صاحبہ، میرا مطلب ہے سیدہ مدیحہ گیلانی صاحبہ۔ تاہم پیرنی صاحبہ کا لقب تو ابھی بھی استعمال ہو سکتا ہے نا؟

ویسے بلند مقام سے دیکھا جائے تو ایسا ہی لگے گا شاید :)
 
بہت شکریہ :)

شکر ہے کہ آپ نے میرے اوپر والے پیغام کی دوسری لائن سے بھی اتفاق کر ہی لیا :biggrin:
جی نہیں ۔۔۔۔۔آپ زیادہ خوش نہ ہوں ۔ ہم نے صرف پہلی بات سے اتفاق کیا تھا کہ زیادہ بلندی پر چڑھ بھی گئے تو ہماری عینک سے کچھ بھی نظر آنے والا نہیں ہے۔:nerd::heehee:
 

قیصرانی

لائبریرین
جی نہیں ۔۔۔ ۔۔آپ زیادہ خوش نہ ہوں ۔ ہم نے صرف پہلی بات سے اتفاق کیا تھا کہ زیادہ بلندی پر چڑھ بھی گئے تو ہماری عینک سے کچھ بھی نظر آنے والا نہیں ہے۔:nerd::heehee:
اوہو، تبھی سب ایک جیسے دکھائی دیتے ہیں۔ اب سمجھا

زیادہ تو نہیں، بس تھوڑا سا ہی خوش ہو رہا تھا کہ غیر متفق کا کانٹا لگ گیا :(
 
Top