@نیرنگ خیال

  1. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے. تیسرا حصہ

    بیلا کے پانی چیختے چنگھاڑتے پتھروں سے ٹکریں مارتے جھاگ اڑاتے ان دیکھی منزلوں کی جانب رواں دواں تھے. کسی بڑے پتھر پہ بیٹھے اس نے پانی کو وہاں تک جاتے دیکھا جہاں تک وہ دکھائی دیتے تھے. پانی کا رنگ شدید نیلا تھا ،جانے پانی کا اصل رنگ کیا ہے؟ سوچ کی لہریں بھی چیخنے چنگھاڑنے لگتی ہیں. کوئی نہیں...
  2. مدثر عباس منیر

    فارسی دانی

    ﮨﻢ ﺟﺐ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﯿﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺍﮐﺜﺮ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﮑﮭﻮ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭽﻮ ﺗﯿﻞ ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﻭﺍﺭﺩ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﺮﺍﻧﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﭘﮍﺍ ﺗﻮ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﺑﻮﻝ ﮐﺮ ﺗﯿﻞ ﺗﻮ ﺑﯿﭽﺘﮯ ﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺟﺲ ﮐﻮ ﻓﺎﺭﺳﯽ ﻧﮧ ﺁﺗﯽ ﮨﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺗﯿﻞ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﯾﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ۔ﮨﻢ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﮯ ﺗﮭﮯ...
  3. اکمل زیدی

    ایک ۔ ۔ ۔تجویز ۔ ۔

    السلام علیکم. . . .محفلین ... ایک خیال ذہن میں آیا تھا سوچا تجویز کے طور پر آپ کے سامنے رکھوں باقی ارباب اختیار بہتر فیصلہ کرینگے.. بغیر کسی تمہیدی گفتگو کے ڈائریکٹ تجویز پر بات کرونگا وہ یہ کے ....یہاں محفلیں کے جو بھی ایکٹو افراد تھے یا جو ہیں یا جو وقتاً فوقتاً ہوتے رہتے ہیں ...بلاشبہ کمال...
  4. سید زبیر

    فیاض ہاشمی : یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران

    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظؒم تیرا احسان ہے احسان اے قائد اعظؒم تیرا احسان ہے احسان تیرا احسان ہے تیرا احسان ہر سمت مسلمانوں پہ چھائی تھی تباہی ملک اپنا تھا اور غیروں کے ہاتھوں میں تھی شاہی ایسے میں اٹھا دین محمؐد کا سپاہی اور نعرہ تکبیر سے دی تو نے گواہی اسلام کا...
  5. قرۃالعین اعوان

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    سلسلہ نمبر۔۔۔۔7 ابتدا۔۔۔۔۔۔۔2012-12-5۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخری تاریخ ۔۔۔ 2012-12-10 نئی شخصیت کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔۔۔۔ ایک بار پھر آپ سب کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع مل رہا ہے۔۔۔ سر دھنئے۔۔۔! دیکھتے ہیں کس کے کتنے تیر نشانے پر بیٹھتے ہیں:heehee: ہماری آج کی شخصیت جن کے بارے میں...
Top