ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اب تک تو تکے لگانے کے اتنے مقابلے ہوچکے کہ آپ سب
بہترین نشانے باز بن چکے ہوں گے:heehee:
اب امتحان ہے آپ کی صلاحیتوں کے آزمانے کا ۔۔۔!
کیونکہ مقابلہ کافی سخت ہے اور نشانہ بہت دور لگایا گیا ہے ۔۔۔!
تیر بھی لیکن بہت سے دیئے گئے ہیں۔۔۔۔۔!:heehee:
تو پھر ثابت کیجئے کہ آپ کا نشانہ کتنا پختہ ہوچکا ہے۔۔!!:applause:

mini-graphics-butterflies-156947.gif
mini-graphics-butterflies-156947.gif
ابتدا۔۔۔۔2013-1-9۔۔۔۔اختتام۔۔۔۔2013-1-15
mini-graphics-butterflies-156947.gif
mini-graphics-butterflies-156947.gif


ہمارے اس مقابلے کی شخصیت ہیں نیرنگ خیال بھیا۔۔۔!
mini-graphics-smileys-955168.gif



mini-graphics-butterflies-559618.gif
میں نے کتنے لوگ اپنے سامنے حادثے میں مرتے یا قتل ہوتے دیکھے
  1. تین
  2. پانچ
  3. سات
  4. کبھی ایسا واقعہ ہوتے نہیں دیکھا
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ کھلاڑی
  1. مائیکل ڈوہن
  2. ویلنٹینو راسی
  3. مائیکل شوماکر
  4. پیٹ سمپراس
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میں سمارٹ فون استعمال کر رہا ہوں
  1. دو سال سے
  2. چار سال سے
  3. پانچ سال سے
  4. گزشتہ سال سے
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ لباس
  1. کارگوٹراؤزر اور ٹی شرٹ
  2. کرتا شلوار
  3. جینز ٹی شرٹ
  4. ٹو اور تھری پیس
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ فلمی ڈائیلاگ
  1. اج توں باد تیری لت چوں ٹھک ٹھک دی نئیں نوری نت نت دی واج آوے گی سوہنڑیا
  2. اوقاتوں ود وزن ہؤےتے موڈا نئیوں دئیدا
  3. I am big! It’s the pictures that got small
  4. Play it, Sam. Play 'As Time Goes By'
  5. Here’s! Looking at you kid.
  6. ?You talking to me
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ انگلش گانا
  1. Carnival of Rust
  2. Too much love will kill you
  3. Show must go on
  4. Late goodbye
  5. It’s all coming back to me
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میری پسندیدہ مٹھائی
  1. برفی
  2. پتیسہ
  3. سوہن حلوہ
  4. قلاقند
  5. دودھ میسو
mini-graphics-butterflies-559618.gif
مجھے پسند ہے
  1. کلائی پر لیدر بریسلٹ پہننا
  2. کلائی پر چین پہننا
  3. بازو پر ٹیٹو کور پہننا
  4. ان میں سے کچھ بھی نہیں
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ ٹی وی سیزن
  1. روم
  2. گیمز آف تھرونن
  3. شرلاک ہومز
  4. پریزن بریک
  5. ایکس فائلز
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ تخیلاتی کردار
  1. سکندر بخت از احمد اقبال
  2. ناصر عظیم از احمد اقبال
  3. شیطان از شفیق الرحمان
  4. فرہاد علی تیمور از محی الدین نواب
  5. مرزا از پطرس
  6. شرلاک ہومز از آرتھر کونان
g10147.gif
g10147.gif
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سوا لات اور جوابات دونوں ہی مشکل ہیں۔ شخصیت بھی سپیشل ہیں۔ :D

ہم تو بس تماشہ ہی دیکھیں گے۔ :)
احمد بھائی پائتھون کی طرح یہاں بھی بوٹی شیٹ بنوا لی جائے کیا۔ :)

ہر سوال کے دو دو جواب دینے ہیں شاید۔۔۔ :rolleyes:
ویسے موبائل پر جوابات پوچھے جاسکتے ہیں۔ یہ تو چیٹنگ نہیں کہلائی گی نا عینی؟
بالکل بھی نہیں۔۔ اسے تو ریسرچ کہتے ہیں :p

ایدکی تے آنڈا پکا ۔۔
پکا انڈا تو مرغی بھی نہیں دیتی عمر بھائی۔ اسے بھی پکانا پڑتا :biggrin:
 

زبیر مرزا

محفلین
ویسے تو جوابات آخر میں دینا کامیابی کی ضمانت ہے
کاپی کرنے میں آسانی اور سب کے جوابات دیکھ کربہتراندازہ ہوسکتا ہے لیکن مجھے میری جلدیاں لے ڈوبیں گی یہ بھی مجھے پتا ہے
میں نے کہا بازآنا ہے اور صبح جواب لکھ دینے ہیں :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے تو جوابات آخر میں دینا کامیابی کی ضمانت ہے
کاپی کرنے میں آسانی اور سب کے جوابات دیکھ کربہتراندازہ ہوسکتا ہے لیکن مجھے میری جلدیاں لے ڈوبیں گی یہ بھی مجھے پتا ہے
میں نے کہا بازآنا ہے اور صبح جواب لکھ دینے ہیں :)
بارش کا پہلا قطرہ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی پائتھون کی طرح یہاں بھی بوٹی شیٹ بنوا لی جائے کیا۔ :)

چیٹ شیٹ بہت ضروری ہے۔ (y) کیونکہ آپ خود انگریزی گانے سنتے ہیں اور ہمیں پنجابی گانے سنواتے ہیں۔ :confused: یعنی اس دور میں انسان "تُکہ" بھی نہیں لگا سکتا ۔ :D
 
ہمارے اس مقابلے کی شخصیت ہیں نیرنگ خیال بھیا۔۔۔ !
mini-graphics-smileys-955168.gif



mini-graphics-butterflies-559618.gif
میں نے کتنے لوگ اپنے سامنے حادثے میں مرتے یا قتل ہوتے دیکھے
  1. تین
  2. پانچ
  3. سات
  4. کبھی ایسا واقعہ ہوتے نہیں دیکھا
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ کھلاڑی
  1. مائیکل ڈوہن
  2. ویلنٹینو راسی
  3. مائیکل شوماکر
  4. پیٹ سمپراس
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میں سمارٹ فون استعمال کر رہا ہوں
  1. دو سال سے
  2. چار سال سے
  3. پانچ سال سے
  4. گزشتہ سال سے
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ لباس
  1. کارگوٹراؤزر اور ٹی شرٹ
  2. کرتا شلوار
  3. جینز ٹی شرٹ
  4. ٹو اور تھری پیس
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ فلمی ڈائیلاگ
  1. اج توں باد تیری لت چوں ٹھک ٹھک دی نئیں نوری نت نت دی واج آوے گی سوہنڑیا
  2. اوقاتوں ود وزن ہؤےتے موڈا نئیوں دئیدا
  3. I am big! It’s the pictures that got small
  4. Play it, Sam. Play 'As Time Goes By'
  5. Here’s! Looking at you kid.
  6. ?You talking to me
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ انگلش گانا
  1. Carnival of Rust
  2. Too much love will kill you
  3. Show must go on
  4. Late goodbye
  5. It’s all coming back to me
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میری پسندیدہ مٹھائی
  1. برفی
  2. پتیسہ
  3. سوہن حلوہ
  4. قلاقند
  5. دودھ میسو
mini-graphics-butterflies-559618.gif
مجھے پسند ہے
  1. کلائی پر لیدر بریسلٹ پہننا
  2. کلائی پر چین پہننا
  3. بازو پر ٹیٹو کور پہننا
  4. ان میں سے کچھ بھی نہیں
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ ٹی وی سیزن
  1. روم
  2. گیمز آف تھرونن
  3. شرلاک ہومز
  4. پریزن بریک
  5. ایکس فائلز
mini-graphics-butterflies-559618.gif
میرا پسندیدہ تخیلاتی کردار
  1. سکندر بخت از احمد اقبال
  2. ناصر عظیم از احمد اقبال
  3. شیطان از شفیق الرحمان
  4. فرہاد علی تیمور از محی الدین نواب
  5. مرزا از پطرس
  6. شرلاک ہومز از آرتھر کونان
g10147.gif
g10147.gif
لیجیے جناب میں ہی بارش کا پہلا قطرہ بن جاتا ہوں۔
 

عینی شاہ

محفلین
اندر آ کر پوچھتے ہیں مانو کیا۔۔۔ :)
آجاؤ آجاؤ لکھو یہ دھاگہ لکھنے کے لیئے ہی ہے۔ :)
تھینکس خیال بھائی ۔۔تھوڑا سوچ لوں نا بہت سی باتوں کو ابھی انڈرسڈینڈ کر ری ہوں مشکل ایم سی کیوز ہیں نا گیٹ کے تیسٹ سے بھی زادا ہی ہی ہی
 
Top