ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

محمداحمد

لائبریرین

ہم تو بس اتنا ہی جانتے ہیں کہ آپ بلا کے ہوشیار، سمجھدار، بذلہ سنج، سخن شناس، رمز آشنا، خوش طبع و خوش مزاج، ہمہ وقت فرحاں و شاداں اور اور اور ، اور ہاں نابغہ روزگار شخصیت ہیں۔ :)
 
باباجی

محفلین

بس کردیں اور زیادہ کچھ بولا تو نین بھائی پھول کر پھٹ جائیں گے :rollingonthefloor:
 
زبیر مرزا

یعنی کہ اُردو کی پوری لُغت ہیں یوں کہیں ناں :)
 
نیرنگ خیال

خوب الفاظ کا تانتا باندھا ہے۔(y) ان میں سے کتنی خوبیاں ہم میں واقعتاً ہیں۔ لگے ہاتھوں وہ بھی بتا دیجیئے۔:ROFLMAO: اب یہ کہہ کر کہ ان کے علاوہ دل نہ توڑیئے گا :p

بس کردیں اور زیادہ کچھ بولا تو نین بھائی پھول کر پھٹ جائیں گے :rollingonthefloor:
طنز نہیں سمجھتے میاں :nerd:

یعنی کہ اُردو کی پوری لُغت ہیں یوں کہیں ناں :)
لغت کا تذکرہ نہ کریں۔ بقول یوسفی دنیا کی سب سے فحش کتاب ہے۔ کہ اتنے بیہودہ الفاظ اور کسی کتاب میں اکھٹے نہیں ;)
 
محمداحمد

لائبریرین
خوب الفاظ کا تانتا باندھا ہے۔(y) ان میں سے کتنی خوبیاں ہم میں واقعتاً ہیں۔ لگے ہاتھوں وہ بھی بتا دیجیئے۔:ROFLMAO: اب یہ کہہ کر کہ ان کے علاوہ دل نہ توڑیئے گا :p

محترم! تحریر پر دستخط تو ہمارے پہلے سے موجود ہیں اب آپ کیا مہر بھی لگوانا چاہتے ہیں۔ :)
 
Top