ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے بھی ڈر لگ رہا ہے۔۔۔! افیی!



mini-graphics-butterflies-559618.gif
mini-graphics-butterflies-559618.gif
mini-graphics-butterflies-559618.gif
mini-graphics-butterflies-247201.gif
mini-graphics-butterflies-559618.gif
mini-graphics-butterflies-559618.gif
mini-graphics-butterflies-559618.gif


جس شخصیت کی پسند ناپسند کے بارے میں آپ تکوں کی تیر اندازی کریں گے وہ ہیں مقدس
smileys-flowers-196847.gif


smileys-flowers-707155.gif
میرا پسندیدہ سانگ۔۔۔ ۔
  1. If tomorrow never comes
  2. Can you feel the love tonight
  3. ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو
  4. When you say nothing at all
smileys-flowers-707155.gif
میرا پسندیدہ کھیل
  1. فٹ بال
  2. باسکٹ بال
  3. کرکٹ
  4. فارمولا ون
smileys-flowers-707155.gif
کونسی ڈش سب سےبری بنتی ہے
  1. فش
  2. کڑھی
  3. کڑاہی گوشت
  4. بریانی
smileys-flowers-707155.gif
پائتھون کے بارے میں تبصرے
  1. سلیپنگ پل
  2. آئی لو پائتھن
  3. ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو، ذرا پائتھن نچاؤ گوریو
  4. آئی کانٹ سٹاپ لافنگ
    rollingonthefloor.gif
smileys-flowers-707155.gif
برفباری دیکھ کر کیا محسوس ہوتا ہے
  1. لو جی آج پھر سلپ ہونا پڑے گا
  2. ہاؤ کیوٹ
  3. چلیں آئس کریم کھانے چلتے ہیں
  4. س س س سردی ی ی ی
smileys-flowers-707155.gif
کس طرح کے لوگ ناپسند ہیں
  1. منافق
  2. چیچڑ ٹائپ
  3. رُوڈ
  4. بے وقوف
smileys-flowers-707155.gif
پسندیدہ فاسٹ فوڈ چین
  1. میک ڈونلڈز
  2. کے ایف سی
  3. پیتزا ہٹ
  4. نینڈوز
smileys-flowers-707155.gif
میری پسندیدہ گاڑی
  1. الفا رومیو
  2. ۔ رینج روور
  3. آوڈی
  4. آسٹن مارٹن
smileys-flowers-707155.gif
سکول میں پسندیدہ مضمون
  1. میتھس
  2. انگلش
  3. ہسٹری
  4. سائنس
smileys-flowers-707155.gif
کس ملک کا سفر کرنا چاہتی ہوں
  1. پاکستان
  2. ماریشیس
  3. سپین
  4. ریاست ہائے متحدہ امریکہ
 
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"


(بہت عرصہ تک بچوں کو مقدس کے نام سے ڈرایا جاتا رہا، (ذولقرنین حیدر کا ڈرامہ سیریل 'مقدس') اور مجھے تو اب بھی مقدس ڈراتی ہے (میری کولیگ))
 

مقدس

لائبریرین
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"


(بہت عرصہ تک بچوں کو مقدس کے نام سے ڈرایا جاتا رہا، (ذولقرنین حیدر کا ڈرامہ سیریل 'مقدس') اور مجھے تو اب بھی مقدس ڈراتی ہے (میری کولیگ))
ویسے ڈرامے کا تو پتا نہیں کیونکہ میں نے پاکستانی ڈراماش نہیں دیکھے کبھی
اپنی کولیگ سے ذرا پوچھ کر بتائیے گا بھائی کہ ڈراتے کیسے ہیں۔۔۔ مجھ سے تو کوئی نہیں ڈرتا
 
ویسے ڈرامے کا تو پتا نہیں کیونکہ میں نے پاکستانی ڈراماش نہیں دیکھے کبھی
اپنی کولیگ سے ذرا پوچھ کر بتائیے گا بھائی کہ ڈراتے کیسے ہیں۔۔۔ مجھ سے تو کوئی نہیں ڈرتا
بس کہیں سے کوئی مشترکہ ٹاسک یا ٹارگٹ نکل آئے تو مت پوچھیں فالو اَپ کی ای میل پہ ای میل، سکائپ میسج، اور بنفسِ نفیس دہشت گردی کہ اف ف ف ف
 
Top