ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

زین

لائبریرین
[quote="قرۃالعین اعوان, post: 1196661, member: 6136"

میرا پسندیدہ سانگ۔۔۔ ۔
  1. If tomorrow never comes
  2. Can you feel the love tonight
  3. ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو
  4. When you say nothing at all
میرا پسندیدہ کھیل

  1. فٹ بال
  2. باسکٹ بال
  3. کرکٹ
  4. فارمولا ون
کونسی ڈش سب سےبری بنتی ہے

  1. فش
  2. کڑھی
  3. کڑاہی گوشت
  4. بریانی
پائتھون کے بارے میں تبصرے

  1. سلیپنگ پل
  2. آئی لو پائتھن
  3. ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو، ذرا پائتھن نچاؤ گوریو
  4. آئی کانٹ سٹاپ لافنگ
    rollingonthefloor.gif
برفباری دیکھ کر کیا محسوس ہوتا ہے

  1. لو جی آج پھر سلپ ہونا پڑے گا
  2. ہاؤ کیوٹ
  3. چلیں آئس کریم کھانے چلتے ہیں
  4. س س س سردی ی ی ی
کس طرح کے لوگ ناپسند ہیں

  1. منافق
  2. چیچڑ ٹائپ
  3. رُوڈ
  4. بے وقوف
پسندیدہ فاسٹ فوڈ چین

  1. میک ڈونلڈز
  2. کے ایف سی
  3. پیتزا ہٹ
  4. نینڈوز
میری پسندیدہ گاڑی

  1. الفا رومیو
  2. ۔ رینج روور
  3. آوڈی
  4. آسٹن مارٹن
سکول میں پسندیدہ مضمون

  1. میتھس
  2. انگلش
  3. ہسٹری
  4. سائنس
کس ملک کا سفر کرنا چاہتی ہوں

  1. پاکستان
  2. ماریشیس
  3. سپین
  4. ریاست ہائے متحدہ امریکہ
[/quote]
 

محمداحمد

لائبریرین
ہم کیا جانتے ہیں؟

ہم تو یہ جانتے ہیں کہ ہماری گڑیا سی بہن بہت سمجھدار، معاملہ فہم اور بردبار ہیں۔لیکن ماحول کو ترو تازہ رکھنے کے لئے ہمیشہ مسکرانے اور سب کو خوش رکھنے کے طور طریقوں پر عمل پیرا رہتی ہیں۔ کافی سنجیدہ بھی ہیں۔ لیکن ساتھ ساتھ خوش خلق، تھوڑی سی نٹ کھٹ اور کافی زیادہ شرارتی بھی۔ اور اپنی انہی اچھی باتوں کی وجہ سے سب بھیاززز کی ہر دلعزیز بہن ہیں۔ :)
 

نیلم

محفلین
image-1_zps5fcc3242.jpg


آئی ہوپ زیرو نہیں ملے گا
:heehee:

میرا پسندیدہ سانگ۔۔۔ ۔
If tomorrow never comes

میرا پسندیدہ کھیل

فٹ بال

کونسی ڈش سب سےبری بنتی ہے


بریانی

پائتھون کے بارے میں تبصرے

سلیپنگ پل

برفباری دیکھ کر کیا محسوس ہوتا ہے


چلیں آئس کریم کھانے چلتے ہیں

کس طرح کے لوگ ناپسند ہیں

منافق

پسندیدہ فاسٹ فوڈ چین


نینڈوز

میری پسندیدہ گاڑی

الفا رومیو

سکول میں پسندیدہ مضمون

ہسٹری
انگلش اور ہسٹری پہ کنفیوز ہوں میں :)
کس ملک کا سفر کرنا چاہتی ہوں


ماریشیس
 

باباجی

محفلین
مجھے پہلی بار ڈر لگ رہا ہے جواب دیتے ہوئے
لیکن ہار کا ڈر نہیں "اِس" کا ڈر :boxing:ہے
کیوں اس بار کی شخصیت کا نام "مقدس" ہے لیکن
مُکے "مائیک ٹائسن" جیسے مارتی ہیں
بہرحال جواب تو دینے ہیں
mini-graphics-butterflies-559618.gif
mini-graphics-butterflies-559618.gif
mini-graphics-butterflies-559618.gif
mini-graphics-butterflies-247201.gif
mini-graphics-butterflies-559618.gif
mini-graphics-butterflies-559618.gif
mini-graphics-butterflies-559618.gif


جس شخصیت کی پسند ناپسند کے بارے میں آپ تکوں کی تیر اندازی کریں گے وہ ہیں مقدس
smileys-flowers-196847.gif


smileys-flowers-707155.gif
میرا پسندیدہ سانگ۔۔۔ ۔
  1. If tomorrow never comes
  2. Can you feel the love tonight
  3. ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو
  4. When you say nothing at all
smileys-flowers-707155.gif
میرا پسندیدہ کھیل
  1. فٹ بال
  2. باسکٹ بال
  3. کرکٹ
  4. فارمولا ون
smileys-flowers-707155.gif
کونسی ڈش سب سےبری بنتی ہے
  1. فش
  2. کڑھی
  3. کڑاہی گوشت
  4. بریانی
smileys-flowers-707155.gif
پائتھون کے بارے میں تبصرے
  1. سلیپنگ پل
  2. آئی لو پائتھن
  3. ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو، ذرا پائتھن نچاؤ گوریو
  4. آئی کانٹ سٹاپ لافنگ :rollingonthefloor:
smileys-flowers-707155.gif
برفباری دیکھ کر کیا محسوس ہوتا ہے
  1. لو جی آج پھر سلپ ہونا پڑے گا
  2. ہاؤ کیوٹ
  3. چلیں آئس کریم کھانے چلتے ہیں
  4. س س س سردی ی ی ی
smileys-flowers-707155.gif
کس طرح کے لوگ ناپسند ہیں
  1. منافق
  2. چیچڑ ٹائپ
  3. رُوڈ
  4. بے وقوف
smileys-flowers-707155.gif
پسندیدہ فاسٹ فوڈ چین
  1. میک ڈونلڈز
  2. کے ایف سی
  3. پیتزا ہٹ
  4. نینڈوز
smileys-flowers-707155.gif
میری پسندیدہ گاڑی
  1. الفا رومیو
  2. ۔ رینج روور
  3. آوڈی
  4. آسٹن مارٹن
smileys-flowers-707155.gif
سکول میں پسندیدہ مضمون
  1. میتھس
  2. انگلش
  3. ہسٹری
  4. سائنس
smileys-flowers-707155.gif
کس ملک کا سفر کرنا چاہتی ہوں
  1. پاکستان
  2. ماریشیس
  3. سپین
  4. ریاست ہائے متحدہ امریکہ
 
Top