ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

نیلم

محفلین
میری پسندیدہ شخصیت
قائداعظم محمد علی جناح

میری پسندیدہ ڈش
پلاؤ

میرا پسندیدہ لباس
بلیو جینز اور شرٹ

میں کب سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں
2007

کرکٹ کے علاوہ میرا پسندیدہ کھیل
موٹو جی پی

میرا پسندیدہ کرکٹر
سعید انور

میرا پسندیدہ کھلاڑی(کرکٹ کے علاوہ)

شہباز سینئیر
میرا پسندیدہ گلوکار اور گلوکارہ
سونو نگم اور شیریا گھوشال

پسندیدہ غزل گانے کی صورت میں
اے جزبہ دل گر میں چاہوں(نیرہ نور)
پسندیدہ ٹی وی سیریز
دھواں
 
سونے کا انڈا ہو یا ڈنڈا ۔۔بس فرسٹ پرائز ہو میرا :p پھر تو میں یہ کوئز کھیلیوں گی ورنہ نوووووووووووووووووووووووو:cool:
سونے کا انڈا تو تمہیں بہت آسانی سے مل سکتا ہے:cool:
کرنا "صرف" اتنا" ہو گا کہ پہلی پوزیشن لے لو:rolleyes:
ہاں اگر "ڈنڈا" مل گیا تو خیال رکھنا کہیں تمہاری مدھو آپا اسی ڈنڈے کو تم پر نہ استعمال کر لیں:ROFLMAO:

پہلی پوزیشن باٹم سے لینی ہے
 

عینی شاہ

محفلین
سونے کا انڈا تو تمہیں بہت آسانی سے مل سکتا ہے:cool:
کرنا "صرف" اتنا" ہو گا کہ پہلی پوزیشن لے لو:rolleyes:
ہاں اگر "ڈنڈا" مل گیا تو خیال رکھنا کہیں تمہاری مدھو آپا اسی ڈنڈے کو تم پر نہ استعمال کر لیں:ROFLMAO:

پہلی پوزیشن باٹم سے لینی ہے
تو کیسے لوں پہلی پوزیشن میں :eek: آپ کچھ بتائیں گے تو لوں گی نا :rolleyes:
وہ آجکل مجھے نہیں ڈانٹ سکتیں بہت پیار آیا ہوا ہے انہیں مجھے پر :)
 
تو کیسے لوں پہلی پوزیشن میں :eek: آپ کچھ بتائیں گے تو لوں گی نا :rolleyes:
وہ آجکل مجھے نہیں ڈانٹ سکتیں بہت پیار آیا ہوا ہے انہیں مجھے پر :)
بتایا تو ہے کہ پہلی پوزیشن لو لیکن "باٹم" سے:battingeyelashes:
کہیں یہ پیار "طوفان سے پہلے کی خاموشی" تو نہیں:rolleyes:
 

عینی شاہ

محفلین
بتایا تو ہے کہ پہلی پوزیشن لو لیکن "باٹم" سے:battingeyelashes:
کہیں یہ پیار "طوفان سے پہلے کی خاموشی" تو نہیں:rolleyes:
کیاااااااااااااااااااا واقعی ۔۔پہلی پوزیشن آ جائے گی سوچ لیں اگر نہ آئی نااااااااااااااااااااااااا تو:cautious:
نہیں یہ شیورلی پیار ہی ہے:)
 

عینی شاہ

محفلین
mini-graphics-butterflies-768742.gif
mini-graphics-butterflies-768742.gif
تیر اندازی کی اس مقابلے کی شخصیت ہیں محسن وقار علی بھیا۔۔!
mini-graphics-butterflies-768742.gif


mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ شخصیت
  1. قائداعظم محمد علی جناح
  2. قائد ملت لیاقت علی خان
  3. قائد عوام ذولفقار علی بھٹو
  4. ابراہم لنکن
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ ڈش
  1. پلاؤ
  2. مونگ کی دال
  3. چکن قورمہ
  4. ثوبت
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ لباس
  1. شلوار کرتا
  2. بلیو جینز اور شرٹ
  3. شلوار قمیض
  4. ٹراؤزرز اور ٹی شرٹ
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میں کب سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں
  1. 1998
  2. 2002
  3. 2007
  4. 2010
mini-graphics-butterflies-156947.gif
کرکٹ کے علاوہ میرا پسندیدہ کھیل
  1. موٹو جی پی
  2. فارمولا ون
  3. لان ٹینس
  4. فیلڈ ہاکی
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کرکٹر
  1. سعید انور
  2. راہول ڈریوڈ
  3. مائیکل ہسی
  4. کمار سنگاکارا
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کھلاڑی(کرکٹ کے علاوہ)
  1. پیٹ سمپراس
  2. کیسی سٹونر
  3. محمد علی
  4. شہباز سینئیر
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ گلوکار اور گلوکارہ
  1. سونو نگم اور شیریا گھوشال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ میرے بھی فیورٹ ہیں نا اس لیئے :p
  2. محمد رفیع اور لتا منگیشکر
  3. ادت نرائن اور الکا یاگنک
  4. ایلوس پریسلی اور سلین ڈیان
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ غزل گانے کی صورت میں
  1. انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو(امانت علی خان)
  2. جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے(عابدہ پروین)
  3. چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے(غلام علی)
  4. اے جزبہ دل گر میں چاہوں(نیرہ نور) :thumbsup:
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ ٹی وی سیریز
  1. دھواں
  2. پرزن بریک
  3. ہاؤ آئی میٹ یور مدر
  4. کرمنل مائنڈز
    ہووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو گیا :daydreaming:
 
Top