ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
stars-desi-glitters-14.gif
stars-desi-glitters-14.gif

بہت سے دن تیر اندازی کی مشق نہیں کی گئی ۔۔۔۔:happy:
اس لیئے آپ سب یقینا کافی سست ہوگئے ہوں گے۔۔۔
اسی سستی کو بھگانے کے لیئے ایک بار پھر تیر اندازی کا یہ مقابلہ رکھا گیا ہے:battingeyelashes:
تاکہ یہ اندازہ ہوسکے کہ آپ سب کی مہارت کہاں تک پہنچی ۔۔۔
اس بار کی شخصیت ہیں بابائے ریٹنگ اور محسن محفل ۔۔۔
جس طرح بابائے ریٹنگ اپنی سخاوت دکھاتے ہیں اسی طرح تیر اندازی کی اس مشق میں
آپ سب نے اپنی محنت اور مہارت دکھانی ہے۔۔۔۔!:heehee:

t115003.gif
ابتدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2013-4-11۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اختتام۔۔۔۔۔۔۔۔2013-4-16
t115003.gif


mini-graphics-butterflies-768742.gif
mini-graphics-butterflies-768742.gif
تیر اندازی کی اس مقابلے کی شخصیت ہیں محسن وقار علی بھیا۔۔!
mini-graphics-butterflies-768742.gif


mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ شخصیت
  1. قائداعظم محمد علی جناح
  2. قائد ملت لیاقت علی خان
  3. قائد عوام ذولفقار علی بھٹو
  4. ابراہم لنکن
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ ڈش
  1. پلاؤ
  2. مونگ کی دال
  3. چکن قورمہ
  4. ثوبت
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ لباس
  1. شلوار کرتا
  2. بلیو جینز اور شرٹ
  3. شلوار قمیض
  4. ٹراؤزرز اور ٹی شرٹ
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میں کب سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں
  1. 1998
  2. 2002
  3. 2007
  4. 2010
mini-graphics-butterflies-156947.gif
کرکٹ کے علاوہ میرا پسندیدہ کھیل
  1. موٹو جی پی
  2. فارمولا ون
  3. لان ٹینس
  4. فیلڈ ہاکی
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کرکٹر
  1. سعید انور
  2. راہول ڈریوڈ
  3. مائیکل ہسی
  4. کمار سنگاکارا
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کھلاڑی(کرکٹ کے علاوہ)
  1. پیٹ سمپراس
  2. کیسی سٹونر
  3. محمد علی
  4. شہباز سینئیر
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ گلوکار اور گلوکارہ
  1. سونو نگم اور شیریا گھوشال
  2. محمد رفیع اور لتا منگیشکر
  3. ادت نرائن اور الکا یاگنک
  4. ایلوس پریسلی اور سلین ڈیان
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ غزل گانے کی صورت میں
  1. انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو(امانت علی خان)
  2. جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے(عابدہ پروین)
  3. چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے(غلام علی)
  4. اے جزبہ دل گر میں چاہوں(نیرہ نور)
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ ٹی وی سیریز
  1. دھواں
  2. پرزن بریک
  3. ہاؤ آئی میٹ یور مدر
  4. کرمنل مائنڈز
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میں سمجھا تھا یہ سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ اب اس کا نام ہونا چاہیے۔
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں نئے سلسلے۔۔۔ :D
ایویں ختم ہوگیا اب اتنا بھی عرصہ نہیں ہوگیا بھیا! تنہائیاں جتنا تو کم از کم نہیں ہوا:heehee:
 

مہ جبین

محفلین
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ شخصیت
  1. قائداعظم محمد علی جناح
  2. قائد ملت لیاقت علی خان
  3. قائد عوام ذولفقار علی بھٹو
  4. ابراہم لنکن
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ ڈش
  1. پلاؤ
  2. مونگ کی دال
  3. چکن قورمہ
  4. ثوبت
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ لباس
  1. شلوار کرتا
  2. بلیو جینز اور شرٹ
  3. شلوار قمیض
  4. ٹراؤزرز اور ٹی شرٹ
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میں کب سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں
  1. 1998
  2. 2002
  3. 2007
  4. 2010
mini-graphics-butterflies-156947.gif
کرکٹ کے علاوہ میرا پسندیدہ کھیل
  1. موٹو جی پی
  2. فارمولا ونلان ٹینس
  3. فیلڈ ہاکی
  4. فیلڈ ہاکی
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کرکٹر
  1. سعید انور
  2. راہول ڈریوڈ
  3. مائیکل ہسی
  4. کمار سنگاکارا
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کھلاڑی(کرکٹ کے علاوہ)
  1. پیٹ سمپراس
  2. کیسی سٹونر
  3. محمد علی
  4. شہباز سینئیر
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ گلوکار اور گلوکارہ
  1. سونو نگم اور شیریا گھوشال
  2. محمد رفیع اور لتا منگیشکر
  3. ادت نرائن اور الکا یاگنک
  4. ایلوس پریسلی اور سلین ڈیان
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ غزل گانے کی صورت میں
  1. انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو(امانت علی خان)
  2. جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے(عابدہ پروین)
  3. چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے(غلام علی)
  4. اے جزبہ دل گر میں چاہوں(نیرہ نور)
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ ٹی وی سیریز
  1. دھواں
  2. پرزن بریک
  3. ہاؤ آئی میٹ یور مدر
  4. کرمنل مائنڈز
 

مہ جبین

محفلین
محسن وقار علی بیٹا سب ایسے ہی الٹے سیدھے جوابات دیئے ہیں کیونکہ ٹھیک سے تمہاری پسند کا اندازہ نہیں ہے ابھی
اسی لئے نمبر تو بس کچھ نہیں ملنے ہیں یونہی شغل کے طور پر حصہ لے لیا ہے:)
 

مہ جبین

محفلین
بہت ڈھیر سارا شکریہ اپیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
لیکن خوش آمدید کیوں میں تو آتی جاتی رہی ہوں:happy::happy:
بہت لمبی چھٹیاں کی ہیں نا تم نے اور آتی بھی تھیں تو بس چپکے چپکے جھانکا تاکی کی اور بسسسس :)
اب اتنی لمبی چھٹیا ں نہیں ہونی چاہیئں :)
 

نایاب

لائبریرین
stars-desi-glitters-14.gif
stars-desi-glitters-14.gif

بہت سے دن تیر اندازی کی مشق نہیں کی گئی ۔۔۔ ۔:happy:
اس لیئے آپ سب یقینا کافی سست ہوگئے ہوں گے۔۔۔
اسی سستی کو بھگانے کے لیئے ایک بار پھر تیر اندازی کا یہ مقابلہ رکھا گیا ہے:battingeyelashes:
تاکہ یہ اندازہ ہوسکے کہ آپ سب کی مہارت کہاں تک پہنچی ۔۔۔
اس بار کی شخصیت ہیں بابائے ریٹنگ اور محسن محفل ۔۔۔
جس طرح بابائے ریٹنگ اپنی سخاوت دکھاتے ہیں اسی طرح تیر اندازی کی اس مشق میں
آپ سب نے اپنی محنت اور مہارت دکھانی ہے۔۔۔ ۔!:heehee:

mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ شخصیت
  1. قائداعظم محمد علی جناح
  2. قائد ملت لیاقت علی خان
  3. قائد عوام ذولفقار علی بھٹو
  4. ابراہم لنکن
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ ڈش

  1. پلاؤ
  2. مونگ کی دال
  3. چکن قورمہ
  4. ثوبت
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ لباس

  1. شلوار کرتا
  2. بلیو جینز اور شرٹ
  3. شلوار قمیض
  4. ٹراؤزرز اور ٹی شرٹ
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میں کب سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں

  1. 1998
  2. 2002
  3. 2007
  4. 2010
mini-graphics-butterflies-156947.gif
کرکٹ کے علاوہ میرا پسندیدہ کھیل

  1. موٹو جی پی
  2. فارمولا ونلان ٹینس
  3. فیلڈ ہاکی
  4. فیلڈ ہاکی
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کرکٹر

  1. سعید انور
  2. راہول ڈریوڈ
  3. مائیکل ہسی
  4. کمار سنگاکارا
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کھلاڑی(کرکٹ کے علاوہ)

  1. پیٹ سمپراس
  2. کیسی سٹونر
  3. محمد علی
  4. شہباز سینئیر
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ گلوکار اور گلوکارہ

  1. سونو نگم اور شیریا گھوشال
  2. محمد رفیع اور لتا منگیشکر
  3. ادت نرائن اور الکا یاگنک
  4. ایلوس پریسلی اور سلین ڈیان
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ غزل گانے کی صورت میں

  1. انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو(امانت علی خان)
  2. جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے(عابدہ پروین)
  3. چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے(غلام علی)
  4. اے جزبہ دل گر میں چاہوں(نیرہ نور)
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ ٹی وی سیریز

  1. دھواں
  2. پرزن بریک
  3. ہاؤ آئی میٹ یور مدر
  4. کرمنل مائنڈز
 

باباجی

محفلین
لیجیئے جناب جواب حاضر ہیں (فل ٹائم تُکے)

mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ شخصیت
  1. قائداعظم محمد علی جناح
  2. قائد ملت لیاقت علی خان
  3. قائد عوام ذولفقار علی بھٹو
  4. ابراہم لنکن
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ ڈش
  1. پلاؤ
  2. مونگ کی دال
  3. چکن قورمہ
  4. ثوبت
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ لباس
  1. شلوار کرتا
  2. بلیو جینز اور شرٹ
  3. شلوار قمیض
  4. ٹراؤزرز اور ٹی شرٹ
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میں کب سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں
  1. 1998
  2. 2002
  3. 2007
  4. 2010
mini-graphics-butterflies-156947.gif
کرکٹ کے علاوہ میرا پسندیدہ کھیل
  1. موٹو جی پی
  2. فارمولا ونلان ٹینس
  3. فیلڈ ہاکی
  4. فیلڈ ہاکی
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کرکٹر
  1. سعید انور
  2. راہول ڈریوڈ
  3. مائیکل ہسی
  4. کمار سنگاکارا
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کھلاڑی(کرکٹ کے علاوہ)
  1. پیٹ سمپراس
  2. کیسی سٹونر
  3. محمد علی
  4. شہباز سینئیر
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ گلوکار اور گلوکارہ
  1. سونو نگم اور شیریا گھوشال
  2. محمد رفیع اور لتا منگیشکر
  3. ادت نرائن اور الکا یاگنک
  4. ایلوس پریسلی اور سلین ڈیان
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ غزل گانے کی صورت میں
  1. انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو(امانت علی خان)
  2. جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے(عابدہ پروین)
  3. چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے(غلام علی)
  4. اے جزبہ دل گر میں چاہوں(نیرہ نور)
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ ٹی وی سیریز
  1. دھواں
  2. پرزن بریک
  3. ہاؤ آئی میٹ یور مدر
  4. کرمنل مائنڈز
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ شخصیت
  1. قائداعظم محمد علی جناح
  2. قائد ملت لیاقت علی خان
  3. قائد عوام ذولفقار علی بھٹو
  4. ابراہم لنکن
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ ڈش
  1. پلاؤ
  2. مونگ کی دال
  3. چکن قورمہ
  4. ثوبت
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ لباس
  1. شلوار کرتا
  2. بلیو جینز اور شرٹ
  3. شلوار قمیض
  4. ٹراؤزرز اور ٹی شرٹ
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میں کب سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں
  1. 1998
  2. 2002
  3. 2007
  4. 2010
mini-graphics-butterflies-156947.gif
کرکٹ کے علاوہ میرا پسندیدہ کھیل
  1. موٹو جی پی
  2. فارمولا ونلان ٹینس
  3. فیلڈ ہاکی
  4. فیلڈ ہاکی
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کرکٹر
  1. سعید انور
  2. راہول ڈریوڈ
  3. مائیکل ہسی
  4. کمار سنگاکارا
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کھلاڑی(کرکٹ کے علاوہ)
  1. پیٹ سمپراس
  2. کیسی سٹونر
  3. محمد علی
  4. شہباز سینئیر
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ گلوکار اور گلوکارہ
  1. سونو نگم اور شیریا گھوشال
  2. محمد رفیع اور لتا منگیشکر
  3. ادت نرائن اور الکا یاگنک
  4. ایلوس پریسلی اور سلین ڈیان
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ غزل گانے کی صورت میں
  1. انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو(امانت علی خان)
  2. جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے(عابدہ پروین)
  3. چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے(غلام علی)
  4. اے جزبہ دل گر میں چاہوں(نیرہ نور)
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ ٹی وی سیریز
  1. دھواں
  2. پرزن بریک
  3. ہاؤ آئی میٹ یور مدر
  4. کرمنل مائنڈز
 
محسن وقار علی بیٹا سب ایسے ہی الٹے سیدھے جوابات دیئے ہیں کیونکہ ٹھیک سے تمہاری پسند کا اندازہ نہیں ہے ابھی
اسی لئے نمبر تو بس کچھ نہیں ملنے ہیں یونہی شغل کے طور پر حصہ لے لیا ہے:)
اس بات پر تو "کراس" بنتا تھا آنٹی جی:rolleyes:
کہ آپ بہت سلجھی ہوئی باتیں کرتی ہیں اور آپ کا اپنے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کرنا منع ہے:bighug:
یہ کھیل تو ہے ہی شغل کا:thumbsup:
اب ّعینی والے دھاگے میں انیس الرحمن بھائی اور نین بھائی نے جو دھاندلی کا الزام لگایا تھا تو وہ کون سا سنجیدگی سے ایسا کہہ رہے تھے:sneaky: مذاق ہی تھا نا:jokingly: خوب مزہ آیا ان کے الزامات اور لڑکیوں کے جوابات پڑھ کر:dancing:
اور اصل چیز ہے ہی یہی۔"بہتر وقت گزارنا":battingeyelashes:
 
ضروری نوٹ:"کرکٹ کے علاوہ میرا پسندیدہ کھیل" میں فیلڈ ہاکی دو دفعہ پوسٹ ہوگیا ہے۔جبکہ فارمولا ون کے آگے لان ٹینس لگ گیا ہے جو کہ اصل میں چوتھا آپشن ہے۔میں نے رپورٹ کر تو دیا ہے پر تبصرہ بھی کر رہا ہوں تاکہ سب جان لیں۔اصل جوابات کچھ یوں ہوں گے
  1. موٹو جی پی
  2. فارمولا ون
  3. فیلڈ ہاکی
  4. لان ٹینس
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری نوٹ:"کرکٹ کے علاوہ میرا پسندیدہ کھیل" میں فیلڈ ہاکی دو دفعہ پوسٹ ہوگیا ہے۔جبکہ فارمولا ون کے آگے لان ٹینس لگ گیا ہے جو کہ اصل میں چوتھا آپشن ہے۔میں نے رپورٹ کر تو دیا ہے پر تبصرہ بھی کر رہا ہوں تاکہ سب جان لیں۔اصل جوابات کچھ یوں ہوں گے
  1. موٹو جی پی
  2. فارمولا ون
  3. فیلڈ ہاکی
  4. لان ٹینس

میں نے درست کر دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
mini-graphics-butterflies-768742.gif
mini-graphics-butterflies-768742.gif
تیر اندازی کی اس مقابلے کی شخصیت ہیں محسن وقار علی بھیا۔۔!
mini-graphics-butterflies-768742.gif


mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ شخصیت
  1. قائداعظم محمد علی جناح
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میری پسندیدہ ڈش

  1. پلاؤ
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ لباس

  1. شلوار کرتا
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میں کب سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں

  1. 1998
mini-graphics-butterflies-156947.gif
کرکٹ کے علاوہ میرا پسندیدہ کھیل

  1. موٹو جی پی
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کرکٹر

  1. کمار سنگاکارا
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ کھلاڑی(کرکٹ کے علاوہ)

  1. کیسی سٹونر
mini-graphics-butterflies-156947.gif
میرا پسندیدہ گلوکار اور گلوکارہ

  1. سونو نگم اور شیریا گھوشال
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ غزل گانے کی صورت میں

  1. جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے(عابدہ پروین)
mini-graphics-butterflies-156947.gif
پسندیدہ ٹی وی سیریز

  1. پرزن بریک
 
Top