ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے نہیں پتہ مجھے میرے چاولوں والا ایک نمبر بھی چاہیے
نہیں تو میں نے بچوں کی طرح لیٹ جانا ہے فرش پر :ROFLMAO::p:ROFLMAO:
اپیا آپ کو نہیں پتا جب میں اپنا پیپر حل کر رہی تھی تو مجھے سردیوں پر لگانا تھا لیکن بعد میں میں نے دیکھا تو وہ میں نے بہار پر لگا دیا تھا
پھر اس کا نمبر میں نے تو نہیں لیا ورنہ میرے 9 نمبرز آتے:heehee:
 
تعبیر

محفلین

لیکن اس سوال میں تو سب جوابات درست تھے نا سو مجھے ایک نمبر چاہیے ورنہ میں نہیں کھیلتی :p
 
Top