ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ کیا یہاں تو جواب بھی دے دیے گے ہیں لیکن میں نے جواب نہیں دیکھے تھے اس لیے مجھے بھی مقابلے میں شامل کیا جائے پلیز
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
10 پوائنٹس لے کر میں نے کونسا ورلڈ کپ جِت لینا تھا :ROFLMAO:
میں ایویں ای تکا لگا کر جیتنے والوں کی طرح
تکے کو اپنی محنت نہیں کہتا :p
تُکے والی جیت سے اچھی محنت والی ہار ہوتی ہے :p
آپکے بیانات تو آپس میں نہیں ملتے۔ میں اب کیا کہوں اس پر :biggrin:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
انشاءاللہ اگلی باری دشمنوں کی ہی ہوگی،،:)
ہم تو آپ پہ ترس کھاکے آپ کوموقع دےرہی تھی:D
دل کے بہلانے کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے ہار کر، دوسری بار جیت کر، پھر ہار کر اورپھر جیت کر ثابت کر دیا ہے کہ جب چاہے جیت سکتا ہوں۔ :bighug: لہذا جب بھی ہم اب آئندہ ہاریں گے اسے ہماری منشاء سمجھا جائے۔ :whistle:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
انشاءاللہ اگلی باری دشمنوں کی ہی ہوگی،،:)
ہم تو آپ پہ ترس کھاکے آپ کوموقع دےرہی تھی:D
پوزیشنز میں ہمارا بھی نام آرہا ہے مسلسل فکر مت کرو پچھلی بار مقدس پہلی پوزیشن میں مل تھیں
اور اور تم بھی شامل تھیں
بہر حال ہم میں سے کسی نے ابھی تک ایک دو نمبرز حاصل نہیں کیئے:heehee:
 

نیلم

محفلین
پوزیشنز میں ہمارا بھی نام آرہا ہے مسلسل فکر مت کرو پچھلی بار مقدس پہلی پوزیشن میں مل تھیں
اور اور تم بھی شامل تھیں
بہر حال ہم میں سے کسی نے ابھی تک ایک دو نمبرز حاصل نہیں کیئے:heehee:
بلکل 1000 فیصد متفق، میں نے سب میں دوسری پوزیشن لی ہےشائد میرا خیال ہے:D
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہماری آج کی شخصیت جن کی پسند نا پسند کے بارے میں اندازے لگانے ہیں ناعمہ عزیز ہیں
mini-graphics-stars-866588.gif
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ مصنف؟
  1. بانوقدسیہ
  2. اشفاق احمد
  3. قدرت اللہ شہاب
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟

  1. Bacon
  2. Shakespeare
  3. Edward Said
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ مووی


میں فلمیں نہیں دیکھتی بس گنتی کی چند ایک ہی دیکھی ہوئی ہیں اس لیے اندازہ بھی نہیں کہ ناعمہ کی پسند کیا ہو گی

mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ موسم

  1. بہار
  2. خزاں
  3. سردی
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ وقت

  1. دوپہر
  2. شام
  3. رات
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ڈش

  1. پلاؤ
  2. بریانی
  3. چائنیز رائس
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ سنگر

  1. راحت فتح علی خان
  2. نور جہان
  3. نصرت فتح علی خان
mini-graphics-nature-998754.gif
میرے پسندیدہ لوگ

  1. خوش شکل
  2. خوش لباس
  3. خوش اخلاق
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ ڈرامہ

  1. ہمسفر
  2. دھواں
  3. تنہائیاں
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ٹیچر

  1. مس شاہدہ رائے
  2. مس بینش ساجد
  3. مس رخسانہ نقی


red-number-51.jpg
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
فورم پر نئی ہوں لیکن جواب دینے کی سنگین غلطی کی تھی نا جانے کہاں تک صحیح بتا پائی یا نہیں سو ہٹا دئے آنسرز​
خوش آمدید بہنا
یہ سلسلہ تو چلتا رہے گا اور ہر با رنئی شخصیت ہوں گی جن کے بارے میں اندازے لگانے ہوں گے
اب آپ ضرور شرکت کیجئے گا:happy:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میرا دل کرینگ کہ میں بھی یہاں کچھ تکے ماروں آکر
اب پتہ نہیں کتنے ٹھیک لگتے ہیں اور کتنے ایویں ہی جاتے ہیں
rolleyes.gif



جی شخصیت تو نو ڈاؤٹ واقعی بہت عزیز ہے :)



اوپر دیئے گئے تین ناموں میں سے قدرت اللہ شہاب صاحب کو تو با آسانی الگ کیا جاسکتا ہے۔
باقی رہ جاتے ہیں دو نام اور اتفاق کی بات کہ دونوں وہ جو ایک دوسرے کے نصف بہتر :)

اور دونوں ہی مہمان خصوصی کے پسندیدہ بھی۔
قدسیہ صاحبہ سے تو گویا ناعمہ کو عشق ہے کہ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ان کی شدید خواہش ہے کہ وہ قدسیہ صاحبہ سے ملاقات کا شرف حاصل کرسکیں۔
اور اگر بات پسندیدہ شخصیت کی رہی ہوتی تو ہم نے قدسیہ صاحب کو ہی ووٹ دے دینا تھا :)

لیکن بات چونکہ مصنف کی رہی ہے تو۔
محفل پر جتنا کوٹ انہوں نے بابا اشفاق احمد صاحب کو کیا ہے۔ اس کے آدھے سے آدھا بھی کسی دوسرے کو نہ کیا ہوگا
rolleyes.gif






یہ تھوڑا اوکھا سا سوال ہے۔
لیکن پھر بھی اگر بات چیت کی بنیاد پر تکا مارا جائے تو
شاید محترمہ کی پسند قائد اعظم کی پسند(
Shakespeare
) سے ملتی ہوئی معلوم ہوتی ہے :)


یہ تو سوال ہی حیرت انگیز ہے کہ نمی اور مووی:confused:
اب تکا کن بنیادوں پر مارا جائے:cautious:
نمبر تین والی مووی یعنی 3 ایڈیٹز ایک الگ ہی قسم کی مووی ہے جبکہ اس کے برعکس ووا دوسری سمت کی۔
چلر پارٹی تو خود ہم نے بھی نہیں دیکھی۔
چلر پارٹی کو اگر نکال باہر کریں۔
اور باقی دو میں سے تکا مارنے کی کریں۔ تو
ووا کی اسٹوری کچھ رومانٹک ٹائپ کی ہے میرا نہیں خیال کہ ایسی مووی ان کو پسند ہو
rolleyes.gif

اس لیے ہمارا تکا 3 ایڈیٹز:)


اسے کہا جاسکتا ہے تھوڑا حلوہ سا سوال۔
خزاں تو تھوڑے نفسیاتی ٹائپ لوگوں کو پسند ہوتی ہے
اور اب محترمہ تو ایسی ہونے سے رہیں :)
سردی کا ہمیں پورا کنفرم ہے کہ ان کو پسند نہیں ہوسکتی :tongue:
لے دے کر بہار ہی رہ جاتی ہے :)



پھر ایک مشکل سوال:cautious:

شام کا وقت تو ان کا کچن کے نام ہوتا ہے
اور بس کام کام کام بہت زیادہ کام ہوتا ہے
دوپہر کے ساتھ جانے کو دل کرتا ہے میرا
لیکن دوپہر کو بھلا کہاں آسمان پر چاند ہوتا ہے

آداب عرض ہے :)

اب تو بس رات رہ جاتی ہے :rolleyes:
لیکن اس کے باوجود میرا تکا
دوپہر کے لیے ہوگا :cute:


جتنا یہ چائینز رائس بنا رہی ہوتی ہیں اتنا پلاؤ اور بریانی کہاں:rolleyes:



تو جہاں رہے
تو کہیں بھی رہے
تیری یاد ساتھ ہے
کہتے کو ساتھ اپنے ایک دنیا چلتی ہے
پر چھپ کے اس دل میں تنہائی پلتی ہے

اتنا زبردست سانگ جس نے گایا ہو
میرا تکا ہے کہ وہی سنگر(راحت فتح علی خان) ان کا پسندیدہ ہونا چاہیے :)



جو بھی رہے ہوں
لیکن یہاں بس
خوش اخلاق بننا ہی بہتر :)



یہ بھی ایک نئی سننے کو مل رہی ہے
ناعمہ اور ڈرامہ:idontknow:
ویسے ان میں خود میرا تو دھواں پسندیدہ ہے
لیکن یہاں ہماری پسند کی بات نہیں
تو یہاں تو خالصتاً تکا مارنا پڑے گا
اور تکا ہے تنہائیاں





یہاں تو میں مس بینش ساجد پر آئسکریم آئسکریم کی شرط لگا سکتا ہوں :)

Number-7-red.png
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پہلی پوزیشن حاصل کی ہے نینی بھیا نے​
افسوس اس بار ہم کوئی انعامات نہیں دے سکتے کیونکہ مقابلہ بے حد آسان تھا اور دو ۔تین آپشنز بھی ٹھیک رکھے گئے تھے​
آپ کے حاصل کردہ نمبر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔10​
تالیاںںںںںں:applause::applause:
بہت اچھے ۔۔۔!​
مبارک باد ۔۔۔۔!​
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار ۔۔۔​
زین بھیا اور بابا جی ہیں
جن کے حاصل کردہ نمبر ہیں ۔۔۔۔۔9​
تالیاںںںںں:applause::applause:
بہت اچھے ۔۔۔!​
مبارک باد آپ کو بھی۔۔۔!​
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے​
قرۃالعین اور ضبط بھیا ہیں
حاصل کردہ نمبرز ÷÷÷÷÷÷÷÷8​
تالیاںںںںں​
بہت اچھے۔۔​
مبارک باد ۔۔۔!:applause::applause:
باقی شرکت کرنے والے امیدواران جن کے نام شامل کیئے جارے ہیں سب نے اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کیا​
نایاب بھیا۔۔۔۔۔۔7​
@فہیم بھیا ۔۔۔۔۔۔7​
زبیر مرزا بھیا۔۔۔7​
@محمدعمرفاروق۔۔۔7​
غ۔ن۔غ بہنا۔۔7​
نیلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔6​
مدیحہ گیلانی اپیا۔۔۔6​
تعبیر اپیا۔۔۔۔۔۔۔۔6​
سیدہ شگفتہ بہنا ۔۔۔۔۔5​
شمشاد بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔5​
انیس الرحمن بھیا۔۔۔۔۔5​
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
آپ سب کا بے حد شکریہ۔۔۔!:heehee:
اب جلد حاضر ہوں گے اک نئی شخصیت کے ساتھ۔۔۔۔:heehee:
تب تک نئے تیر خرید لیجئے :heehee:
کمانیں کس لیجئے:heehee::heehee:
خوش رہیئے اپنے خرچے پر۔۔۔۔!:heehee:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہیں قرۃالعین اعوان سس یہ میرے نمبر ہیں؟:) :rolleyes:
واؤ یعنی میں بھی ناعمہ عزیز سس کو کافی جانتی ہوں :happy: (شکر ہے اتنے عرصے سے محفل پہ رہنے کی لاج رہ گئی ورنہ کیا سوچتی ناعمہ عزیز بہنا دل میں :noxxx: :battingeyelashes:)
ارے اپیا میں آپ کے بارے میں اچھا اچھا سوچتی ہوں یو آر سو سویٹ :) :)
 
Top