ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ تو میرے ذہن سے ہی نکل گیا تھا۔ ابھی وقت ہے تو میں بھی جوابات دے دوں

میرا پسندیدہ مصنف؟​
  1. اشفاق احمد
میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟​
  1. Bacon
میری پسندیدہ مووی​
  1. 3 Idiots
میرا پسندیدہ موسم​
  1. سردی
میرا پسندیدہ وقت​
  1. شام
میری پسندیدہ ڈش​
  1. چائنیز رائس
میرا پسندیدہ سنگر​
  1. نصرت فتح علی خان
میرے پسندیدہ لوگ​
  1. خوش اخلاق
میرا پسندیدہ ڈرامہ​
  1. دھواں
میری پسندیدہ ٹیچر​
  1. مس بینش ساجد (یہ جواب ہم نے fahim بھائی کا دیکھ کر لکھا ہے۔ اگر غلط ہو گیا تو انکی خیرنہیں :p )

11062668-red-3d-number-10.jpg
 
زبیر مرزا

محفلین
7 صحیح جوابات :) یعنی کہ ترقی ہورہی ہے تُکوں میں :)
پہلے سوچا انیس الرحمن کی نقل کرلوں کیونکہ ان کےجوابات زیادہ دُرست ہوتے ہیں میں پھرارادہ ترک کردیا(اچھاہی کیا:))
نیرنگ خیال کو بہت بہت مبارک :rose: اگلی بار اس کے جوابات دیکھ کرکاپی کروں گا :) لہذا اچھے بُرے نتیجے کی ذمہ داری نینوں کی:)
 
مس بھٹی

محفلین
فورم پر نئی ہوں لیکن جواب دینے کی سنگین غلطی کی تھی نا جانے کہاں تک صحیح بتا پائی یا نہیں سو ہٹا دئے آنسرز​
 
مس بھٹی

محفلین
واہ جن حضرت نے آنسرز دئے اور 10 ملیں کافی حد تک انہوں نے وہی آنسرز دئے جو میں نے دئے تھے
اٹ مینز کے میں نے ناعمہ کے اسٹیٹس سے جو اندازہ لگایا وہ ٹھیک تھا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
7 صحیح جوابات :) یعنی کہ ترقی ہورہی ہے تُکوں میں :)
پہلے سوچا انیس الرحمن کی نقل کرلوں کیونکہ ان کےجوابات زیادہ دُرست ہوتے ہیں میں پھرارادہ ترک کردیا(اچھاہی کیا:))
نیرنگ خیال کو بہت بہت مبارک :rose: اگلی بار اس کے جوابات دیکھ کرکاپی کروں گا :) لہذا اچھے بُرے نتیجے کی ذمہ داری نینوں کی:)
زبیر بھائی آپ کھیل سے پہلے پوچھ لیا کریں کہ نین یار جیتنا یا ہارنا ہے:laugh: ۔ اگر موڈ جیتنے کا ہوا تو میری نقل کر لیجیئے گا۔ وگرنہ نہیں۔ :bighug:
 
زبیر مرزا

محفلین
مجھے یہ امیج نہیں نظر آرہی مگر زبیر مرزا بھائی کے جواب سے میں نے اندازہ لگا لیا ہے کہ اس بار بھی بازی مار لی گئی ہے:twisted: ۔ افففف جیتنے کی تو عادت سی ہوگئی ہے۔ :cowboy:
بھئی امیج میں 10 لکھا ہے اب پتا نہیں تمھارے 10 جوابات درست ہیں یا 10 کے 10 غلط جو بھی ہے نتیجہ تو بہرحال 100 فیصد ہے:)
لہذا اگلی بار میں نے تمھارے جوابات کاپی کرنے ہیں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھئی امیج میں 10 لکھا ہے اب پتا نہیں تمھارے 10 جوابات درست ہیں یا 10 کے 10 غلط جو بھی ہے نتیجہ تو بہرحال 100 فیصد ہے:)
لہذا اگلی بار میں نے تمھارے جوابات کاپی کرنے ہیں :)
یہ صرف اور صرف میری محنت ہے۔ اس میں ایک تکا نہیں تھا۔ :laugh:
 
نیلم

محفلین
7 صحیح جوابات :) یعنی کہ ترقی ہورہی ہے تُکوں میں :)
پہلے سوچا انیس الرحمن کی نقل کرلوں کیونکہ ان کےجوابات زیادہ دُرست ہوتے ہیں میں پھرارادہ ترک کردیا(اچھاہی کیا:))
نیرنگ خیال کو بہت بہت مبارک :rose: اگلی بار اس کے جوابات دیکھ کرکاپی کروں گا :) لہذا اچھے بُرے نتیجے کی ذمہ داری نینوں کی:)
اس بار میرے نقل کی تھی کیاآپ نےمیرےبھی 7 ہیں:D
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرا پسندیدہ مصنف؟
  1. بانوقدسیہ
  2. اشفاق احمد
  3. قدرت اللہ شہاب
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ انگلش رائٹر؟

  1. Bacon
  2. Shakespeare
  3. Edward Said
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ مووی

  1. chiller party
  2. Vivah
  3. 3 Idiots
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ موسم

  1. بہار
  2. خزاں
  3. سردی
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ وقت

  1. دوپہر
  2. شام
  3. رات
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ڈش

  1. پلاؤ
  2. بریانی
  3. چائنیز رائس
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ سنگر

  1. راحت فتح علی خان
  2. نور جہان
  3. نصرت فتح علی خان
mini-graphics-nature-998754.gif
میرے پسندیدہ لوگ

  1. خوش شکل
  2. خوش لباس
  3. خوش اخلاق
mini-graphics-nature-998754.gif
میرا پسندیدہ ڈرامہ

  1. ہمسفر
  2. دھواں
  3. تنہائیاں
mini-graphics-nature-998754.gif
میری پسندیدہ ٹیچر

  1. مس شاہدہ رائے
  2. مس بینش ساجد
  3. مس رخسانہ نقی
صرف دو جوابات کے علاوہ سارے ہی غلط لگتے ہیں صرف دو جواب درست ہوسکتے ہیں وہ بھی اندازہ لگایا ہے لیکن امید ہے وہ درست ہوگا
 
Top