ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

تعبیر

محفلین
اپیا کوئی بات نہیں ذرا دیکھیں تو اور بھی کون کون ہار رہے ہیں:heehee:
وہی دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی اور دل گارڈن گارڈن ہو گیا کہ میں اکیلی نہیں ہوں میرے ساتھ کئی ایک بلکہ دائیں بائیں کافی سارے لوگ ہیں :p

توبہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!
اب دیکھئے گا میں اتنا چھوٹا سا نمبر لگاؤں گی اگر آپ کے دس نمبرز آگئے تو:devil:
اب تو یقین ہوا کہ عینی کو مجھ سے کوئی دشمنی ہے کہ جہاں بڑا شو کرنا ہے وہاں نہیں کرتی اور چھوٹے نمبر کو اتنا بڑا بڑا لگاتی ہے کہ اندھا بھی دیکھ لے۔ :devil:
 

تعبیر

محفلین
میں تو ایک سے دو پر گیا ہوں :) ترقی کی منازل زینہ بہ زینہ طے کر رہا ہوں :)
کاش میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا لیکن بھلا ہو آپ کا کہ پانچ آپشنز دیکر فیل ہونے کے چانسز ایک دم پکے کر لیے ویسے یہ آپ کے خود کے ہارنے کا بدلہ تو نہیں لے رہے ہم سب معصوموں سے ؟ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کاش میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا لیکن بھلا ہو آپ کا کہ پانچ آپشنز دیکر فیل ہونے کے چانسز ایک دم پکے کر لیے ویسے یہ آپ کے خود کے ہارنے کا بدلہ تو نہیں لے رہے ہم سب معصوموں سے ؟ :p
میں نے تو زیادہ جوابات مہیا کر کے کھلی چھوٹ دے دی ہے۔ 70٪ پیپر تو آپشن میں چھوڑ سکتے :laugh:
 
Top