ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

part-balloons.jpg
اب وقت آگیا ہے کہ نتائج کا اعلان کیا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
اس بار ہماری شخصیت تھیں باباجی بھیا
پہلی پوزیشن حاصل کی ہے 7 نمبرز لے کر قرۃالعین اعوان نے:star2:
دوسری پوزیشن حاصل کی ہے 6 نمبرز لے کر نیلم نے :star2:
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہیں 5 نمبرز لے کر دو محفلین
بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا بہت سی تالیاں۔۔۔ !
:applause::applause::applause::star2::star2::star2::star2::applause::applause::applause:
باقی محفلین کی کار کردگی کچھ یوں رہی ۔۔۔ ۔!
انیس الرحمن بھیا ۔۔۔ ۔4
حسان خان بھیا۔۔۔ ۔4
زبیر مرزا بھیا۔۔۔ ۔4
عمر سیف بھیا ۔۔۔ ۔۔4
@مقدس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔3
عائشہ عزیز ۔۔۔ ۔۔3


شمشاد بھیا ۔۔۔ ۔۔۔ 2
نیرنگ خیال بھیا ۔۔۔ 2
برین ہیکر بھیا ۔۔۔ ۔2
قیصرانی بھیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 2
تعبیر اپیا ۔۔۔ ۔۔۔ 2
عینی شاہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔2

ان شاءاللہ پھر اک نئی شخصیت کو لے کر اس دلچسپ کھیل میں حاضر ہوں گے۔۔۔ !
دل چھوٹا مت کیجئے کہ خطا چلے جاتے ہیں نشانے ماہر تیر بازوں کے بھی۔۔۔ ۔۔!:heehee::heehee::heehee:
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بہترین تیر انداز قرۃالعین اعوان۔۔۔ ۔۔!​
beautiful-gift-boxes-holiday-printable-patterns-craft-craft-15pack1-97.jpg
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی بہترین تیر انداز @نیلم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!​
beautiful-gift-boxes-holiday-printable-patterns-craft-craft-17pack1-80.jpg
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے دو اچھے تیر انداز​
2475895-400639-beautiful-gift-box-with-a-white-background.jpg
اور محمد بلال اعظم بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!​
2475895-400639-beautiful-gift-box-with-a-white-background.jpg
میرے پانچ نمبرز کا ذکر کہاں ہے بھئ:confused:
میری بھی تیسری پوزیشن بنتی ہے
 
تیسری پوزیشن لانے والے اچھے تیر اندازوں میں محسن وقار علی بھیا کا نام بھی شامل ہے جو کہ قرۃالعین کی نااہلی کی بنا پر رہ گیا
gift.jpg
یہ ہے آپ کا انعام​
ایک بار پھر معذرت۔۔۔ !​
شکریہ عینی سسٹر
معاذرت کی کوئی بات نہیں
غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے جیسے کہ میں پرسوں آپ کے تکوں کو فراز بھائی کے جوابات سمجھ بیٹھا تھا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
او بھائی او۔۔۔ ۔
ہر جگہ شاعری۔
آپ جیسے لوگ ہی ہمیں یہ کام کرنے پر مجبور کرتے ہو:

ایک ہی کمرے میں سو رہے تھے محمود و ایاز
کمرے کا اے سی بند کر کے بھاگ گیا فراز

یوں تو دل کی بات کہنا مشکل ہے فراز
اس لیے زونگ لو اور سب کہہ دو

ہماری زندگی تو اندھیروں میں گزر رہی ہے فراز
وہ اور لوگ ہیں جو یو پی ایس لگا لیتے ہیں

وہ مجھ سے میرے پیار کا حساب چاہتی ہے فراز
جس کی میٹرک میں خود حساب کی سپلی تھی

اور آخر میں فراز کا جینئن شعر:

اب تو بے غیرتی اس قدر بڑھ گئی ہے فراز
شعر کسی کا ہوتا ہے نام میرا ٹھوک دیتے ہیں۔۔۔ :laugh:
دیکھیے انیس بھائی
میں اس چیز پہ کچھ نہیں کہنا چاہتا کیوں کہ میں بہت کچھ بارہا جگہ، کئی سوشل نیٹورکس پہ بھی کہہ چکا ہوں
لہٰذا مذاق اپنی جگہ لیکن آپ ہی بتائیں کیا سب اچھا لگتا ہے کسی ایسے شخص کے بارے میں کہ جو ہم سے زیادہ بڑا محبِ وطن اور انسان ہو اور پھر اُس وقت جبکہ وہ ہم میں موجود بھی نہیں رہا؟

فراز تُو نے اُسے مشکلوں میں ڈال دیا
زمانہ صاحبِ زر اور صرف شاعر تُو

اب کے رُت بدلے تو خوشبو کا سفر دیکھے گا کون
زخم پھولوں کی طرح مہکیں گے پر دیکھے گا کون
 
دیکھیے انیس بھائی
میں اس چیز پہ کچھ نہیں کہنا چاہتا کیوں کہ میں بہت کچھ بارہا جگہ، کئی سوشل نیٹورکس پہ بھی کہہ چکا ہوں
لہٰذا مذاق اپنی جگہ لیکن آپ ہی بتائیں کیا سب اچھا لگتا ہے کسی ایسے شخص کے بارے میں کہ جو ہم سے زیادہ بڑا محبِ وطن اور انسان ہو اور پھر اُس وقت جبکہ وہ ہم میں موجود بھی نہیں رہا؟

فراز تُو نے اُسے مشکلوں میں ڈال دیا
زمانہ صاحبِ زر اور صرف شاعر تُو

اب کے رُت بدلے تو خوشبو کا سفر دیکھے گا کون
زخم پھولوں کی طرح مہکیں گے پر دیکھے گا کون
تو کیا اس فراز کو آپ آنجہانی احمد فراز سمجھتے ہیں؟؟؟
بڑے بھولے ہو شہزادے۔۔۔:bighug:
 

تعبیر

محفلین
میں چونکہ دل جیتنے کا گولڈمیڈلیسٹ ہو اس لیے مقابلے ہارجاتا ہوں :)
کچھ میری بےنیازانہ فطرت اور رحمدلی کہ میں کسی کو ہرا کر اسے دُکھی نہیں کرنا چاہتا
(باباجی نال میں نبڑلواں گا :angry: ہالی گونگلواں تو مٹی تے جھاڑا)

ہاہاہا
افف اف افف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
مجھے زحال آپ کا جملہ یاد آرہا ہے کہ "میں یہ بہت دل سے لکھ رہا ہوں باباجی " :ROFLMAO:
آپ کے دل نے تو لُٹیا ہی ڈبو دی :p
اگلی بار دل کے ساتھ دماغ کو بھی شامل کیجئے گا ہو سکتا ہے کہ کچھ اچھا اچھا ہو جائے :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ بھی کوئی کھیل ہے شرمندگی ہی شرمندگی ہے :p
پچھلی بار تین اور اس بار دو o_O اللہ خیر کرے اگلی بار کا تو سوچ کر ہی ڈر لگ رہا ہے۔ :nailbiting:
ویسے کس بد نظر نے مجھے نطر لگائی کہ اب میں مسلسل ہار رہی ہوں :p
میں تو ایک سے دو پر گیا ہوں :) ترقی کی منازل زینہ بہ زینہ طے کر رہا ہوں :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میری اتنی سیرئس بات سب کو پرمزاح لگ رہی ہے۔۔۔ ایویں ہی
یہ بھی کوئی کھیل ہے شرمندگی ہی شرمندگی ہے :p
پچھلی بار تین اور اس بار دو o_O اللہ خیر کرے اگلی بار کا تو سوچ کر ہی ڈر لگ رہا ہے۔ :nailbiting:
ویسے کس بد نظر نے مجھے نطر لگائی کہ اب میں مسلسل ہار رہی ہوں :p
اپیا کوئی بات نہیں ذرا دیکھیں تو اور بھی کون کون ہار رہے ہیں:heehee:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اگر ایسا ہوا ہے تو میں کیوں پیچھے رہ گئی :confused:
عینی کو دیکھو جب سے میرے برے نمبر آ رہے ہیں تب سے اتنے بڑے بڑے نمبر دے کر بدنام کر رہی ہے :blushing:
توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
اب دیکھئے گا میں اتنا چھوٹا سا نمبر لگاؤں گی اگر آپ کے دس نمبرز آگئے تو:devil:
 
Top