ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

نایاب

لائبریرین
part-balloons.jpg
اب وقت آگیا ہے کہ نتائج کا اعلان کیا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
اس بار ہماری شخصیت تھیں باباجی بھیا
پہلی پوزیشن حاصل کی ہے 7 نمبرز لے کر قرۃالعین اعوان نے:star2:
دوسری پوزیشن حاصل کی ہے 6 نمبرز لے کر نیلم نے :star2:
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہیں 5 نمبرز لے کر دو محفلین
بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا بہت سی تالیاں۔۔۔ !
:applause::applause::applause::star2::star2::star2::star2::applause::applause::applause:
باقی محفلین کی کار کردگی کچھ یوں رہی ۔۔۔ ۔!
انیس الرحمن بھیا ۔۔۔ ۔4
حسان خان بھیا۔۔۔ ۔4
زبیر مرزا بھیا۔۔۔ ۔4
عمر سیف بھیا ۔۔۔ ۔۔4
@مقدس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔3
عائشہ عزیز ۔۔۔ ۔۔3


شمشاد بھیا ۔۔۔ ۔۔۔ 2
نیرنگ خیال بھیا ۔۔۔ 2
برین ہیکر بھیا ۔۔۔ ۔2
قیصرانی بھیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ 2
تعبیر اپیا ۔۔۔ ۔۔۔ 2
عینی شاہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔2

ان شاءاللہ پھر اک نئی شخصیت کو لے کر اس دلچسپ کھیل میں حاضر ہوں گے۔۔۔ !
دل چھوٹا مت کیجئے کہ خطا چلے جاتے ہیں نشانے ماہر تیر بازوں کے بھی۔۔۔ ۔۔!:heehee::heehee::heehee:
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بہترین تیر انداز قرۃالعین اعوان۔۔۔ ۔۔!​
beautiful-gift-boxes-holiday-printable-patterns-craft-craft-15pack1-97.jpg
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی بہترین تیر انداز @نیلم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!​
beautiful-gift-boxes-holiday-printable-patterns-craft-craft-17pack1-80.jpg
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے دو اچھے تیر انداز​
2475895-400639-beautiful-gift-box-with-a-white-background.jpg
اور محمد بلال اعظم بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!​
2475895-400639-beautiful-gift-box-with-a-white-background.jpg
افففففففففففففففففففف دھاندلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس کا نام نہیں اس لسٹ میں وہی تو " اول " آیا ہے ۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ بہت خوب شعر ہے ۔ کس کا ہے؟

ویسے یہاں تو غالباً تقریبِ تقسیمِ اعزازات ہورہی ہے۔ ہمیں دیر ہوگئی۔ اب پچھلی پوسٹس پڑھ کر ہی پتہ چل سکے گا کہ ہم باباجی کے بارے میں کتنا جانتے ہیں۔ :)
ارے جناب احمد فراز صاحب کے علاوہ کس کا ہو سکتا ہے

پوری غزل دیکھیے

آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے
پر دل کی اداسی نہ در و بام سے اترے

کچھ رنگ تو ابھرے تری گل پیرہنی کا
کچھ زنگ تو آئینہء ایام سے اترے

ہوتے رہے دل لمحہ بہ لمحہ تہہ و بالا
وہ زینہ بہ زینہ بڑے آرام سے اترے

جب تک ترے قدموں میں فروکش ہیں سبو کش
ساقی خطِ بادہ نہ لبِ جام سے اترے

بے طمع نوازش بھی نہیں سنگ دلوں کی
شائد وہ مرے گھر بھی کسی کام سے اترے

اوروں کے قصیدے فقط آورد تھے جاناں
جو تجھ پہ کہے شعر وہ الہام سے اترے

اے جانِ فراز اے مرے ہر دکھ کے مسیحا
ہر زہر زمانے کا تیرے نام سے اترے
 
ارے جناب احمد فراز صاحب کے علاوہ کس کا ہو سکتا ہے

پوری غزل دیکھیے

آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے
پر دل کی اداسی نہ در و بام سے اترے

کچھ رنگ تو ابھرے تری گل پیرہنی کا
کچھ زنگ تو آئینہء ایام سے اترے

ہوتے رہے دل لمحہ بہ لمحہ تہہ و بالا
وہ زینہ بہ زینہ بڑے آرام سے اترے

جب تک ترے قدموں میں فروکش ہیں سبو کش
ساقی خطِ بادہ نہ لبِ جام سے اترے

بے طمع نوازش بھی نہیں سنگ دلوں کی
شائد وہ مرے گھر بھی کسی کام سے اترے

اوروں کے قصیدے فقط آورد تھے جاناں
جو تجھ پہ کہے شعر وہ الہام سے اترے

اے جانِ فراز اے مرے ہر دکھ کے مسیحا
ہر زہر زمانے کا تیرے نام سے اترے
او بھائی او۔۔۔۔
ہر جگہ شاعری۔
آپ جیسے لوگ ہی ہمیں یہ کام کرنے پر مجبور کرتے ہو:

ایک ہی کمرے میں سو رہے تھے محمود و ایاز
کمرے کا اے سی بند کر کے بھاگ گیا فراز

یوں تو دل کی بات کہنا مشکل ہے فراز
اس لیے زونگ لو اور سب کہہ دو

ہماری زندگی تو اندھیروں میں گزر رہی ہے فراز
وہ اور لوگ ہیں جو یو پی ایس لگا لیتے ہیں

وہ مجھ سے میرے پیار کا حساب چاہتی ہے فراز
جس کی میٹرک میں خود حساب کی سپلی تھی

اور آخر میں فراز کا جینئن شعر:

اب تو بے غیرتی اس قدر بڑھ گئی ہے فراز
شعر کسی کا ہوتا ہے نام میرا ٹھوک دیتے ہیں۔۔۔:laugh:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
او بھائی او۔۔۔ ۔
ہر جگہ شاعری۔
آپ جیسے لوگ ہی ہمیں یہ کام کرنے پر مجبور کرتے ہو:

ایک ہی کمرے میں سو رہے تھے محمود و ایاز
کمرے کا اے سی بند کر کے بھاگ گیا فراز

یوں تو دل کی بات کہنا مشکل ہے فراز
اس لیے زونگ لو اور سب کہہ دو

ہماری زندگی تو اندھیروں میں گزر رہی ہے فراز
وہ اور لوگ ہیں جو یو پی ایس لگا لیتے ہیں

وہ مجھ سے میرے پیار کا حساب چاہتی ہے فراز
جس کی میٹرک میں خود حساب کی سپلی تھی

اور آخر میں فراز کا جینئن شعر:

اب تو بے غیرتی اس قدر بڑھ گئی ہے فراز
شعر کسی کا ہوتا ہے نام میرا ٹھوک دیتے ہیں۔۔۔ :laugh:

:jokingly:
 

باباجی

محفلین
او بھائی او۔۔۔ ۔
ہر جگہ شاعری۔
آپ جیسے لوگ ہی ہمیں یہ کام کرنے پر مجبور کرتے ہو:

ایک ہی کمرے میں سو رہے تھے محمود و ایاز
کمرے کا اے سی بند کر کے بھاگ گیا فراز

یوں تو دل کی بات کہنا مشکل ہے فراز
اس لیے زونگ لو اور سب کہہ دو

ہماری زندگی تو اندھیروں میں گزر رہی ہے فراز
وہ اور لوگ ہیں جو یو پی ایس لگا لیتے ہیں

وہ مجھ سے میرے پیار کا حساب چاہتی ہے فراز
جس کی میٹرک میں خود حساب کی سپلی تھی

اور آخر میں فراز کا جینئن شعر:

اب تو بے غیرتی اس قدر بڑھ گئی ہے فراز
شعر کسی کا ہوتا ہے نام میرا ٹھوک دیتے ہیں۔۔۔ :laugh:
کوشش کے باوجود نہ دے سکے صحیح جواب
سوالات کیسے پوچھ گیا فراز
:)
 
کوشش کے باوجود نہ دے سکے صحیح جواب
سوالات کیسے پوچھ گیا فراز
:)
او بھائی جی وہ والا فراز بننے کی کوشش نہ کریں۔
یہ تو شریفانہ شعر پوسٹ کیے ہیں جو فراز کے نام سے منسوب ہیں۔
ورنہ آپ جانتے ہی ہیں کہ کیا کیا آپ کے نام سے منسوب ہوجائے گا۔۔۔:laugh:
 
Top