مبارکباد ہماری زھرا علوی بٹیا رانی کو افسرانہ سلام

یعنی جو دھاگہ آپ نے نہ کھولا ہو اس میں مبارک باد دینا شان کے خلاف :)
اگر دھاگہ نہ کھولنے کے بجائے صرف جواب دینے کی بات ہے پھر تو آپ کو بے شمار پیغامات مل جائیں گے قبلہ۔ اور ہاں، آپ کو نئی جاب کی مبارکباد نہیں دی تھی کیوں کہ کسی اور جگہ بر سبیل تذکرہ مبارکباد دے چکے تھے اور پھر سوچ رہے تھے کہ کسی روز کال کر کے با قاعدہ مبارکباد دیں گے ان شاء اللہ۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین

ہمیں اس "کسی روز" کا انتظار رہے گا :)

اور یہاں سے نکل لینا چاہیے
کہیں یہ دھاگہ "کون ہے جو محفل میں آیا" کا منظر نہ پیش کرنے لگے :)
 
مبارک کے لیے بہت شکریہ ًمحب !!!
مجھے پتہ لگ گیا ہے کہ یہ باآسانی ریسٹور ہو سکتا ہے تو میں اب شوق سے اکثر بھول جایا کرتی ہوں پاسورڈ !!! :biggrin:

جی نہیں یہ عادت نہیں اپنانی بلکہ اب نئے دھاگے کھولنے ہیں اور کچھ دھاگوں پر رائے زنی کرنی ہے۔ :)
 
Top