ابن سعید
خادم
اگر دھاگہ نہ کھولنے کے بجائے صرف جواب دینے کی بات ہے پھر تو آپ کو بے شمار پیغامات مل جائیں گے قبلہ۔ اور ہاں، آپ کو نئی جاب کی مبارکباد نہیں دی تھی کیوں کہ کسی اور جگہ بر سبیل تذکرہ مبارکباد دے چکے تھے اور پھر سوچ رہے تھے کہ کسی روز کال کر کے با قاعدہ مبارکباد دیں گے ان شاء اللہ۔یعنی جو دھاگہ آپ نے نہ کھولا ہو اس میں مبارک باد دینا شان کے خلاف