جمشید اشفاق سیال
محفلین
جلیبی تو ٹیڑھی ہوتی ہےہماری بیگم کا ہر جواب جلیبی کی طرح کیوں ہوتا ہے؟
جلیبی تو ٹیڑھی ہوتی ہےہماری بیگم کا ہر جواب جلیبی کی طرح کیوں ہوتا ہے؟
ٹوٹتا تو دل ہےہڈی ٹوٹ بھی تو جاتی ہے۔
ہمارے ہاں درزی کیوں بناتا ہے؟جوڑے تو آسمانوں پر بنتے ہیں ۔
خوبصورت تو آپ بھی ہیں۔
اس دلیل کو رد کرنے کی دلیل تو بیان کریںآپ کی دلیل ہم رد کرتے ہیں ۔
تو دنیا ٹی وی والے کیوں کہتے ہیں "ہر خبر پر نظر" ۔دنیا بے خبر ہے ۔
سیاہی تو دوات میں ہوتی ہےاخبار میں سیاہی ہوتی ہے۔
وہ تو عینک والا جن ہوتا تھاوکیل پھر بھی عینک لگاتا ہے
منع تو تھوکنا بھی ہوتا ہےپھول توڑنا بھی تو منع ہوتا ہے۔
کہنے سے کوئی شیر نہیں بن جاتاشعر بنتا نہیں کہا جاتا ہے ۔
بے خبری کی انتہا خود کو باخبر سمجھنا ہوتی ہے۔تو دنیا ٹی وی والے کیوں کہتے ہیں "ہر خبر پر نظر" ۔
دلدل!!!دلیل سے آگے کیا ہے۔
رقم لے کر تو کوئی بھی ثابت کر دے گا۔آج یہ درری بچھانے کی تاریخ رقم کریں گے تو آنے والا کل اسے بھی تاریخ سے ثابت کردے گا!!!
کیونکہ وہاں سب کا دماغ ٹھنڈا ہوتا ہے ۔۔۔جملہ: اے سی والی مساجد میں فرقہ پرستی نہیں ہوتی
جوڑے پرندہ کے بھی تو ہوتے ہیں ۔جملہ: جوڑے درزی کی دکان پر بنتے ہیں.
انسانوں کے بھی ہوتے ہیں اور آسمانوں پر بنتے ہیںجوڑے پرندہ کے بھی تو ہوتے ہیں ۔
وہ جو جوڑے ہوتے ہیں وہ درزی کے دکانوں پر بنتے ہیںجملہ: جوڑے درزی کی دکان پر بنتے ہیں.
کچھ جوڑے ویران جگہوں، قبرستانوں، پلوں کے نیچے بھی بنتے ہیں، چرسیوں کے "جوڑے"۔وہ جو جوڑے ہوتے ہیں وہ درزی کے دکانوں پر بنتے ہیں