محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
جناب سخنور صاحب!
گوشہ اطفال میں پطرس بخاری کی نظم شامل کرنے پر شکریہ قبول کریں۔ اس نظم میں ایک ٹائپو ہوگئی ہے ، برائے مہربانی دوسرے مصرعے کو درست کردیجیے۔ جزاک اللہ الخیر
مصرعہ اس طرح ہے
اپنے گھر سے چلا اور دہلی گیا
طالبِ دعا