گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

عاطف بھائی بہت خوبصورت تصاویر ہیں
ویسے یہ بتائیں کہ طالبعلم بدمعاشی وغیرہ کرتے ہیں؟
گورنمنٹ کالج کے سٹوڈنٹس زیادہ تر بدمعاشی کی وجہ سے مشہور ہوتے ہیں
 
ساجد

محفلین

ہاں جی عاطف بٹ بھائی ، کیا یہ سچ ہے؟۔ آپ کے کالج میں تعینات ”دوزخ کا ایک کارندہ“ بھی یہی کہہ رہا تھا نا!!! :)
 
عاطف بٹ

ہمارے کالج میں بدمعاشی نہیں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں انٹر کے طلباء زیادہ ہیں اور بدمعاشی کے لئے موقع ہی نہیں ملتا۔ گریجوایشن والے تو پندرہ بیس ہوتے ہیں سارے، انہوں نے کیا بدمعاشی کرنی ہے۔
 
اچھا عاطف بھائی۔ انٹر والے کیا ابھی جوان نہیں ہوئے؟
میں جب انٹر میں تھا تو بسوں والوں پر دھاک بٹھانے کی کوشش کیا کرتا تھا(سنگل پسلی اور دھاک ۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں)
سارا راستہ بس میں آرام سے گزاریں جب آپکا سٹاپ یا اڈہ آجائے پھر کنڈکٹر کی ایسی کی تیسی
 
جوان تو ہیں مگر ان پر ہم لوگوں کا ہی اتنا رعب ہوتا ہے کہ وہ بےچارے بدمعاشی کر نہیں پاتے! ;)
 
محمدعمر

محفلین
بہت خوبصورت کالج
سبزہ زار اور گراؤنڈز
یہ کالج ہمارے ہاں موجود کالج سے ہزار درجے بہتر ہے، یہاں کے ڈگری کالج کو دیکھ کر ریگستان یا صحرا کا گمان ہوتا ہے۔
سبزے کا کہیں کہیں نشان موجود ہے، جیسے درخت اور کچھ پودے، گھاس تو سرےسے کہیں بھی نہیں ہے
 
بہت شکریہ
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت تصاویر ہیں۔ شکریہ ایک بار ہی ادا کر دیتا ہوں

ویسے کالج میں اینٹر ہوتے ہی پہلی نگاہ جس پر پڑتی ہے وہ ہی ڈینگی :)
 
Top