گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ثناءاللہ

محفلین
یا اللہ اور گرمی بڑھا کیونکہ
بقول فراز
نشہ بڑھتا ہے جو شرابیں شرابوں میں‌ملیں

گرمی دانوں کا علاج بتائیں؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
مجبوری کی وجہ سے

اگر کمر میں خارش ہو تو بندہ کیا کریں کیونکہ وہاں ہاتھ ہی نہیں پہنچتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ کان دور دور ہوتے ہیں۔

س) اگر ریل کے انجن کو بھی سی این جی پر کر دیں تو بچت ہو گی ؟
 

qaral

محفلین
اگر آپ کو اپنی گزاری ہوئی زندگی من و عن کیمرے پر کچھ

لوگوں کی موجودگی میں دیکھنی پڑے تو؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو اللہ میاں دیکھا ہی دیں گے، آج نہیں تو کل۔

س) اگر میک اپ کا سامان بننا بند ہو جائے تو؟
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے واہ ضبط بھائی آپ کہ جواب کا جواب نہیں
ویری گُڈ

شرم کیوں آتی ہے ؟
فالسوں کی وجہ سے


شرم ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top