گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

qaral

محفلین
کیونکہ دلی دل میں رہتی ہے اور کوئی تھڑ دلا دل تک کیسے پہنچ سکتا ہے تو اس کیلئے کہتے ھیں ھنوز دلی دور است
 

فرذوق احمد

محفلین
گھٹنوں میں

اگر کان کی جگی ناک ،ناک کی جگہ کان ۔ ہونٹوں کی جگہ آنکھیں اور آنکھوں کی ہونٹ ہوتے تو کیا ہوتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہی کہ صبح شام دنیا والے دیکھنے آ رہے ہوتے ایسے بچے کو۔

س) کسی کی نظر کمزور ہو، وہ عینک بھی لگائے، پھر بھی نظر نہ آئے تو کیا کرئے؟
 

فرذوق احمد

محفلین
بندہ بیمار ہو جاتا ہے

اُسکی طاقت میں کمی واقع ہوتی ہے


دودھ ایک نامکمل غذا ہے



دودھ پینے کہ چند نقصانات لکھیں ؟؟؟؟؟
 

ظفری

لائبریرین
ایک تو یہ کہ سب آپ کو بچہ سمجھتے ہیں ۔ :D

دودھ کو چھان کر پینے سے کیا فوائد حاصل ہوسکتے ہیں ۔ ؟
 

فرذوق احمد

محفلین
ساری توانائی ضائع ہو جائے گی



دودھ پینا کیوں ضروری ہے ؟؟؟؟؟



اور ظفری بھائی میں آپ کہ جواب کا مطلب نہیں سمجھا ذرا روشنی ڈالیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top