اسی دنیا میں رہتے ہیں۔ہائیں کس دُنیا میں رہتی ہیں۔
جیالے احباب تو اسے زرداری صاب کے معجزے پر بھی محمول کرتے کہ انہوں نے ہنزہ کی خوبصورتی میں ایک جھیل کا اضافہ کیا۔
نانی اماں مرحومہ پاک بھارت جنگ کے قصے سناتی تھیں تو اس میں جنگ کے حوالے سے مساجد میں ہونے والے اعلانات کا ذکر بھی کرتیں تھیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی ایک بار مساجد میں گمشدگی اور اسی طرح کے کچھ اعلانات سنے ہیں۔ آپ شاید ان کو اسلامی اعلانات کے زمرے میں شمار کرتے ہوں گے۔مساجد میں سیاسی اعلانات نہیں ہوتے
بہنا پرانے وقتوں میں مساجد سے مختلف حوالوں سے اعلانات کیےجاتے رہے ہیں مگر موجودہ دور میں فلاحی اور اسلامی اعلانات کیے جاتے ہیں۔اکثر شہروں میں تو بیانات کے لیے مساجد کے لاوڈاسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی ہے۔نانی اماں مرحومہ پاک بھارت جنگ کے قصے سناتی تھیں تو اس میں جنگ کے حوالے سے مساجد میں ہونے والے اعلانات کا ذکر بھی کرتیں تھیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی ایک بار مساجد میں گمشدگی اور اسی طرح کے کچھ اعلانات سنے ہیں۔ آپ شاید ان کو اسلامی اعلانات کے زمرے میں شمار کرتے ہوں گے۔
پھر تو ناگہانی آفت کی خبر دینا بھی فلاحی اعلان ہی ہوا۔بہنا پرانے وقتوں میں مساجد سے مختلف حوالوں سے اعلانات کیےجاتے رہے ہیں مگر موجودہ دور میں فلاحی اور اسلامی اعلانات کیے جاتے ہیں۔اکثر شہروں میں تو بیانات کے لیے مساجد کے لاوڈاسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی ہے۔
مساجد میں سیاسی اعلانات نہیں ہوتے
نانی اماں مرحومہ پاک بھارت جنگ کے قصے سناتی تھیں تو اس میں جنگ کے حوالے سے مساجد میں ہونے والے اعلانات کا ذکر بھی کرتیں تھیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی ایک بار مساجد میں گمشدگی اور اسی طرح کے کچھ اعلانات سنے ہیں۔ آپ شاید ان کو اسلامی اعلانات کے زمرے میں شمار کرتے ہوں گے۔
اتنی زیادہ تفصیل پہ معذرت!! ہمیں لگا کہ آپ نے سنجیدہ بات کی ہے۔میری بہن میں نے سیاسی کہا تھا ۔۔۔۔ اور وہ بھی مذاقاً
شکریہ عثمان۔اپنی آمد اور دورہ سیاحت کو مکمل طور پر خفیہ رکھیے۔
یہ صاحب کدھر غائب ہیں؟ کافی دنوں سے نظر نہیں آئے
کیوں انھوں نے کیا کسی کا قرضہ دینا ہے؟ ؟؟؟؟اپنی آمد اور دورہ سیاحت کو مکمل طور پر خفیہ رکھیے۔
امید ہے یہ سفر آپ کی خواہشات کے مطابق ہوگا، انشااللہ!
دیگر کے لئے عمومی ہے۔ آپ کے لئے خاص الخاص۔شکریہ عثمان۔
یہ مشورہ میرے لئے خاص ہے یا عمومی؟
قرضہ کسی کا دینا ہے یا نہیں یہ تو زیک ہی بتا سکیں گے لیکن اتنا تو میں بھی جانتا ہوں کہ کچھ گمنام سے خود ساختہ ولی اللہ ان پر ادھار ضرور کھائے بیٹھے ہیں۔کیوں انھوں نے کیا کسی کا قرضہ دینا ہے؟ ؟؟؟؟
اوپن، ریٹرکٹڈ اور کلوزڈ زونز کی تازہ سرکاری فہرست ڈھونڈ رہا ہوںہائیکنگ، ٹریکنگ اور وزٹ کے لئے غیرملکیوں پر کہاں کہاں پابندی ہے؟ اور کہاں انہیں حکومت سے پرمٹ کی ضرورت پڑتی ہے؟
اوپن، ریٹرکٹڈ اور کلوزڈ زونز کی تازہ سرکاری فہرست ڈھونڈ رہا ہوں