گلزار کے یادگار گیت

یاز

محفلین
بول نہ ہلکے ہلکے
فلم: جھوم برابر جھوم
سال: 2007
شاعر:
گلزار
گلوگار: راحت فتح علی خان، مہالکشمی ائیر
موسیقی: شنکر احسان لائے
فلم سکرین پہ: ابھیشک بچن، پریتی زنٹا

 

یاز

محفلین
چھلکا چھلکا رے
فلم: ساتھیا
سال: 2002
شاعر:
گلزار
گلوگار: مہالکشمی ائیر، ریچا شرما،
موسیقی: اے آر رحمٰن
فلم سکرین پہ: رانی مکھرجی، ویوک اوبرائے

 

یاز

محفلین
دل تو بچہ ہے جی
فلم: عشقیہ
سال: 2010
شاعر:
گلزار
گلوگار: راحت فتح علی خان
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ، ودیا بالن

 

نور وجدان

لائبریرین
اے اجنبی! تو بھی کبھی آواز دے کہیں سے
فلم: دل سے
سال: 1998
شاعر: گلزار
گلوکار: ادت نرائن
موسیقار: اے آر رحمٰن
فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، منیشا کوئرالہ
میرا دل پسندیدہ. بہت سنا کرتی تھی اور اگر اب بھی سانگز سنوں تو یہ ضرور سنوں گی
 

نور وجدان

لائبریرین
تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میں
فلم: معصوم
سال: 1983
شاعر:
گلزار
گلوگار: انوپ گھوشل
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ، جگل ہنس راج

اس کو امانت علی خان کی آواز میں بہت سنا ہے. ..جینے کے لیے سوچا ہی نہیں تھا درد سنبھالنے ہوں گے. .
 

یوسف سلطان

محفلین
ان سب میں سے میں نے یہ والے ہی سنے ہیں بس ۔
اے اجنبی! تو بھی کبھی آواز دے کہیں سے
فلم: دل سے
سال: 1998
شاعر: گلزار
گلوکار: ادت نرائن
موسیقار: اے آر رحمٰن
فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، منیشا کوئرالہ
تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں
فلم: آندھی
سال: 1975
شاعر: گلزار
گلوکار: لتا، کشور کمار
موسیقار: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: سنجیو کمار، سوچترا سین
دل تو بچہ ہے جی
فلم: عشقیہ
سال: 2010
شاعر:
گلزار
گلوگار: راحت فتح علی خان
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ، ودیا بالن

یہ تو اب بھی کھبی کھبی سنتا ہوں بقول عبدالقیوم چوہدری بھائی (دل تو کاکا ہے جی :laughing:)
 

یاز

محفلین
اس کو امانت علی خان کی آواز میں بہت سنا ہے. ..جینے کے لیے سوچا ہی نہیں تھا درد سنبھالنے ہوں گے. .
جی بالکل۔۔امانت علی خان نے بھی کمال گایا ہے اسی گیت کو۔۔۔ شاعری بھی کمال کی ہے۔
کل کیا پتا، ان کے لئے آنکھیں ترس جائیں گی
 

یاز

محفلین
مسافر ہوں یارو
فلم: پاریچے
سال: 1972
شاعر:
گلزار
گلوگار: کشور کمار
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: جتندر

 

یاز

محفلین
چھلا کی لبھدا پھرے
فلم: جب تک ہے جان
سال: 2012
شاعر:
گلزار
گلوگار: رابی شیرگِل
موسیقی: اے آر رحمٰن
فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، کترینہ کیف

 

یاز

محفلین
رات کا نشہ ابھی
فلم: اسوکا
سال: 2001
شاعر:
گلزار
گلوگار: چترا، ابھیجت
موسیقی: انو ملک
فلم سکرین پہ: کرینہ کپور

 

یاز

محفلین
مار اُڈاری
فلم: پنجر
سال: 2003
شاعر:
گلزار
گلوگار: جسپندر نرولا، پریتی اُتم
موسیقی: اُتم سنگھ
فلم سکرین پہ: ارمیلا، سنڈالی، پریانشو

 

یاز

محفلین
اب کے نہ ساون برسے
فلم: کنارہ
سال: 1977
شاعر:
گلزار
گلوگار: لتا
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: ہیما مالنی

 

یاز

محفلین
آ جا ماہیا
فلم: فضا
سال: 2000
شاعر:
گلزار
گلوگار: ادت نرائن، ایلکا یاگنک
موسیقی: انو ملک
فلم سکرین پہ: ہریتک روشن، نیہا چوہدری

 

یاز

محفلین
روز روز آنکھوں تلے
فلم: جیوا
سال: 1986
شاعر:
گلزار
گلوگار: آشا بھوسلے، امیت کمار
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: سنجے دت، منداکنی

 

یاز

محفلین
اوئے بوائے چارلی!
فلم: مترو کا بجلی کا منڈولا
سال: 2013
شاعر:
گلزار
گلوگار: ریکھا بھردواج، شنکر مہادیو، موہیت چوہان
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: انوشکا شرما، عمران خان، پنکج کپور

 

گلزار خان

محفلین
عنوان تو گلزار تھا میں سمجھا شاہد میرے متعلق کچھ لکھا ہوگا لیکن جب آپ کا مرسلے دیکھے تو یہ خوش فہمی بھی دور ہوگی :shock: کہ جو دکھتا ہے اکثر وہ نہیں ہوتا۔۔
 

یاز

محفلین
آنے والا پل
فلم: گول مال
سال: 1979
شاعر:
گلزار
گلوگار: کشور کمار
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: امول پالیکر، بندیا گوسوامی

 
Top