مومنین کا امیر بننے سے قبل خود مومن بننا ضروری ہے۔
مومنین ۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے یہاں پاکستان کی بات ہو رہی ہے ۔۔ پاکستانی عوام تو مسلمان ہونے کی شرائط پہ مشکل سے پوارا اترتی ہے اور آپ مومنین کی بات کر رہے ہیں ۔۔ یہاں میری مراد اکثریت سے ہے ۔۔ مومن ضرور ہیں لیکن آٹے میں نمک کے برابر ۔۔
 
4l4ugl.jpg
یہ ہوٹل میانوالی میں ہے شاید !
میری ایک کولیگ اس کی تصویر بنا کر لائی تھی
 
Top