کیا یہ فوٹوگرافی @عاطف سعد صاحب کی ہے؟

کیا یہ فوٹوگرافی عاطف سعد صاحب کی ہے؟
news-1429191866-5212_large.jpg

مآخذ
 
فوٹو گرافی کو چھوڑیں فوٹو گرافر کا پتہ کریں ۔
مجھے لگتا ہے مرحوم فوٹوگرافر کی آخری لی گئی تصویر ہے ۔
میں تو تصویر کے پانچ منٹ کے بعد کی صورتحال تصور کر رہا ہوں ۔۔۔:D:D:D
 
arifkarim

معطل
فوٹو گرافی کو چھوڑیں فوٹو گرافر کا پتہ کریں ۔
مجھے لگتا ہے مرحوم فوٹوگرافر کی آخری لی گئی تصویر ہے ۔
میں تو تصویر کے پانچ منٹ کے بعد کی صورتحال تصور کر رہا ہوں ۔۔۔:D:D:D
فوٹو گرافر بچ گیا تھا، جبھی تو تصویر اپلوڈ کر پایا :)
 
تلمیذ

لائبریرین
خبر میں فوٹو گرافر کا نام عاطف سعید لکھا ہے جبکہ عاطف سعد ہماری محفل کے ہنر مند کیلیگرافر ہیں اور اپنے دلکش فن کے جلوے اکثر یہاں پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
فوٹو گرافی کو چھوڑیں فوٹو گرافر کا پتہ کریں ۔
مجھے لگتا ہے مرحوم فوٹوگرافر کی آخری لی گئی تصویر ہے ۔
میں تو تصویر کے پانچ منٹ کے بعد کی صورتحال تصور کر رہا ہوں ۔۔۔:D:D:D
ایسی تصویر کھینچنے کے لیے ضروری نہیں کہ فوٹوگرافر شیر کے قریب ہی جائے، کار کی کھڑکی میں سے بھی ایسی تصویر کھینچی جا سکتی ہے جب کہ کار شیر سے 100 فٹ دور ہو۔ :)
 
arifkarim

معطل
خبر میں فوٹو گرافر کا نام عاطف سعید لکھا ہے جبکہ عاطف سعد ہماری محفل کے ہنر مند کیلیگرافر ہیں اور اپنے دلکش فن کے جلوے اکثر یہاں پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔
لگتا ہے لئیق احمد کو ایک اچھی عینک کی ضرورت ہے :)

ایسی تصویر کھینچنے کے لیے ضروری نہیں کہ فوٹوگرافر شیر کے قریب ہی جائے، کار کی کھڑکی میں سے بھی ایسی تصویر کھینچی جا سکتی ہے جب کہ کار شیر سے 100 فٹ دور ہو۔ :)
کیمرے میں زوم بھی ہوتا ہے۔ یہ تو ہمیں آج پتا چلا :)
 
لگتا ہے لئیق احمد کو ایک اچھی عینک کی ضرورت ہے
:LOL:
ایسی بات نہیں الحمد للہ :) عاطف سعید صاحب کا نام تو خبر میں موجود تھا مگر میں عاطف سعد کے بارے میں زیادہ نہیں جاتا تھا اس لئے زہن میں سوال پیدا ہوا۔ تو سوچا کیوں نا محفلین سے پوچھ لیا جائے کہ یہ دونوں بندے ایک ہی تو نہیں ہیں :)
میری نظر ٹھیک ہے۔ پہلے دور کی کمزور تھی بعد میں وہ بھی ٹھیک ہوگئی الحمد للہ
 
فاتح

لائبریرین
یہ "کہانی" اگر پاکستانیوں نے پھیلائی ہے تو اس لیاقت علی خان والی "کہانی" کی طرح اسے پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں :grin:
اسی پاکستانی فوٹوگرافر نے پھیلائی ہے کہ جب میں نے یہ تصویر کھینچی تو شیر مجھے کھا جانے لگا تھا لیکن میں بھاگ کے گاڑی میں بیٹھ گیا :laughing:
 
فاتح

لائبریرین
اسکی مراد یقیناً نون لیگ کا 'شیر' ہوگا جو آجکل پاکستان کو کھا رہا ہے۔ :biggrin:
Fearless photographer captures image of hungry lion moments before the jungle king prepares to pounce
  • Photographer Atif Saeed crept to within ten feet of the hungry male lion
  • Fearless Mr Saeed left the safety of his car to sit on the ground for the shot
  • As soon as the camera captured the image, Mr Saeed had to flee for his life
  • The lion charged at the intrepid photographer as he closed the car's door
http://www.dailymail.co.uk/news/art...lion-moments-jungle-king-prepares-pounce.html
 
فاتح

لائبریرین
پہلا کمنٹ ہی کافی ہے فراڈ ثابت کرنے کیلئے:

کوڈ:
10 feet away, huh? I downloaded Mr Saeed's image on Pinterest and checked the metadata: he used a 500mm lens on a Nikon D4 (1/500, f/4, ISO 1000) and the subject distance was 25.1m or almost 83ft.
چلو اچھا ہوا کہ آپ نے پڑھ لیا۔۔۔ اور سمجھ میں آ گیا کہ یہ طنز مجھ پر نہیں بلکہ اس فوٹوگرافر پر کرنا چاہیے تھا آپ کو :)
کیمرے میں زوم بھی ہوتا ہے۔ یہ تو ہمیں آج پتا چلا :)
ساری دنیا کو بے وقوف سمجھتے ہیں یہ لوگ ایسی بونگی مارتے ہیں
 
Top