کیا آپ جاسوس ہیں؟

عبدالحسیب

محفلین

یہ زبردست لڑی ہے اس کو پھر سے گرم کیا جاسکتا بشرطیکہ پھر سے وہی لوگ آموجود ہوں

یہاں تو آج کل ہیٹر سے بھی فرق نہیں محسوس ہو رہا۔ اور جانے والے تو ایسے گئے ہیں گویا کوئی یاد کرنے والا ہی نہیں ہے ۔
 

آوازِ دوست

محفلین
ہمارا ایک آسان سوال جو کہ دھاگے کی شرط کو پورا کرنے کے لیے مشکل بنا کر پیش کیا جا رہا ہے تا کہ آپ لوگوں کی جاسوسانہ صلاحیتوں کا معیار مجروح نہ ہو۔
اُردو ویب پر موجود لائبریرین زیادہ ہیں یا اِس کی لائبریری میں موجود کتابیں، معاف کیجئے گا میری ممکنہ لاعلمی کو مگر فی الحال تو عملے کے لحاظ سے یہ اپنے پی آئی اے جیسا ادارہ دکھائی دیتا ہے۔:) نیز کھوج لگائیں کہ فرائض و محرکات اِس عہدہ جلیلہ کے کیا ہیں۔:)
 
Top