کہاں پھنس گئے تم

اچھی بات ہے راجا بھائی بس ایک احتیاط کیجیے گا کہ اس "خواہش" کا بھابی کو پتہ نہ چلے ورنہ آپ کو کسی "ہئیر ٹرانسپلانٹ ایکسپرٹ" سے رابطہ قائم کرنا پڑے گا:rolleyes:
ہیئر ٹرانسپلانٹ ایکسپرٹ تو ابھی بھی ڈھونڈ رہا ہوں بھیا!
اب کھونے کے لئے کچھ بچا ہی نہیں تو ڈر کس بات کا؟
.I have nothing to loose (on my head), so I am the bravest and dangerious man
 
Top