کوچہء ملنگاں

فاتح

لائبریرین
محترم شاہنواز عامر صاحب ۔۔جذباتی انسان کو کسی بھی بحث و مباحثہ میں حصہ ہی نہیں لینا چاہئے ۔اس سے بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے حتی کہ بندہ انٹا غفیل بھی ہوسکتا ہے۔۔( فوتگی اس لئے نہیں لکھا کہ کہیں آپ ڈر ہی نہ جائیں :lol: )
ویسے کیا دھاگہ ہے محترم دوستو ، مزا آ گیا پڑھنے کا۔بڑا نالج حاصل کیا ہے جی میں نے ۔ویسے آپ میں سے ایک بات کسی نے بھی نہیں بتائی کہ کسی دوست کو چرس بنانی اور سگریٹ میں بھرنا بھی آتی ہے یا نہیں ۔۔ :-P
فکر نہ کریں۔۔۔ وہ بھی سیکھ ہی جائیں گے۔ ان شاء اللہ
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
 

پردیسی

محفلین
بچوں کو کسی خاص مقصد کے لئے سلانا ہو تو گاؤں کی عورتیں آج بھی انہیں افیوں کی انگلی چٹا دیتی ہیں۔۔(یہ خاص مقصد کیا ہے۔۔آپ سمجھدار ہیں)
 

عثمان

محفلین
یار آپ لوگ موضوع سے ہٹ کر گفتگو نہ کرو بلکہ موضوع کے اوپر کھڑے ہو کر گفتگو کرو۔ بتاؤ یہ مؤا موضوع آخر ہے کیا۔ موضوع کی کیا تاریخ ہے، زبان اردو میں یہ کب وارد ہوا۔ اس کی وقعت اور وزن میں کیسے اضافہ ہوسکتا ہے وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔
نوٹ: واضح رہے یہ وغیرہ وغیرہ بھی موضوع ہی پر ہونا چاہیے۔
 

پردیسی

محفلین
چرس اور بھنگ دونوں ملنگوں کے نشے ہیں۔۔۔ یعنی کہ بادشاہ نشے ۔۔۔چرس اور بھنگ پینے والے بڑے بڑے بزرگ آج بھی زندہ ہیں۔۔ اور ان کے مریدین کی تعداد ہزاروں میں ہے
 

فاتح

لائبریرین
محترم شاہنواز بھائی میں نہیں جانتا کہ اردو محفل پر آپ کا ماضی کیسا رہا ۔؟ آپ کیوں اور کن حرکات پر معطل قرار پائے ۔؟ اور انتظامیہ نے کن وجوہات پر آپ کی معطلی ختم کی ۔؟ لیکن آپ کے معطلی ختم ہونے کے بعد کل سے جو کچھ آپ کے ساتھ پیش آیا ۔ وہ حد درجہ قابل مذمت ہے ۔ اور آپ نے جس طرح یہ دھاگہ کھول کر یہاں کے چلن کو ایکسپوز کیا ہے ۔ بلا شبہ داد کے قابل ہے ۔ لیکن میرے بھائی اس حقیقت کو مدنظر رکھیں کہ ہم ان فورمز پر بے وقعت معمولی اراکین ہیں ۔ اس لیئے ہم یہاں رہیں یا نہ رہیں فورمز کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔ کہیں بھی جائیں گے کچھ ایسی ہی صورت حال کا سامنا ہوگا ۔ اکثر و بیشتر تمام فورمز پرایسی ہی صورت حال کو برداشت کرتے اپنا مقصود حاصل کرنا پڑتا ہے ۔ یا پھر فورمز کے کسی اہم منتظم سے دوستانہ تعلقات قائم کرنے پڑتے ہیں ۔ تاکہ دھاگے اک تو درست سمت رواں رہیں اور دوسرے " سیان بھئے کوتوال اب ڈر کاہے کا " بے خوف گنگناتے پھریں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
چلیں چھوڑیں سب ٹینشن ۔۔۔ ۔ ہنسیں کھیلیں اپنا وقت پاس کریں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
دیکھیں آپ کے اس دھاگے سے کیسی کیسی قیمتی معلومات ملی ہیں ہمیں ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نشے کے موضوع پر ایسا دھاگہ کسی فورم پر مل سکتا ہے کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ناممکن
اور اس بہانے آپ نے بھی دل کی بھڑاس نکال لی۔۔۔ چلیے کتھارسس ہی ہو گیا نایاب بھائی۔ اب چند دن اچھے گزریں گے آپ کے۔ :laughing:
 

عسکری

معطل
یار آپ لوگ موضوع سے ہٹ کر گفتگو نہ کرو بلکہ موضوع کے اوپر کھڑے ہو کر گفتگو کرو۔ بتاؤ یہ مؤا موضوع آخر ہے کیا۔ موضوع کی کیا تاریخ ہے، زبان اردو میں یہ کب وارد ہوا۔ اس کی وقعت اور وزن میں کیسے اضافہ ہوسکتا ہے وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔
نوٹ: واضح رہے یہ وغیرہ وغیرہ بھی موضوع ہی پر ہونا چاہیے۔
اسے آپ سے خار ہے آپ تو بات ہی نا کریں عثمان بھائی :rolleyes: ہمیں موضوع کے اوپر ہی رہنے دیں ہم ہلے تو موضوع کھائی میں گر سکتا ہے :D
 

عثمان

محفلین
کیا چرس کا سوٹا لگانے سے موضوع پہ نشہ طاری ہو سکتا ہے ؟ مفصل بیان کرو۔
وضاحت کرو کہ ایسے چرسی موضوع کی معاشرے میں کیا وقعت ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
بچوں کو کسی خاص مقصد کے لئے سلانا ہو تو گاؤں کی عورتیں آج بھی انہیں افیوں کی انگلی چٹا دیتی ہیں۔۔(یہ خاص مقصد کیا ہے۔۔آپ سمجھدار ہیں)
پردیسی بھائی! کیا خیال ہے اب یہاں اس دھاگے میں بھی بچوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیں؟ :laughing:
 
Top