کوچہء ملنگاں

فاتح

لائبریرین
یہ فورم اس قابل نہیں میں جارہا ہوں معطل کرو یا کچھ بھی کرو میں نہیں آؤں گا میں اپنے دوسرے فورم جہاں عزت ملتی ہے جاتا ہوں اللہ حافظ
پہنچ کے خیریت کی چٹھی لکھنا مت بھولنا۔۔۔ ہم شدت سے منتظر رہیں گے۔
 
فاتح

لائبریرین
یہ فورم اس قابل نہیں میں جارہا ہوں معطل کرو یا کچھ بھی کرو میں نہیں آؤں گا میں اپنے دوسرے فورم جہاں عزت ملتی ہے جاتا ہوں اللہ حافظ
یہاں آپ کی شان میں گستاخی کس نے کی؟ ہمیں صرف نام بتاؤ اور اس کے بعد دیکھو اس گستاخ کا کیا حشر کرتے ہیں ہم۔۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
بھائی میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں۔ :lovestruck:
عزت تو میں بھی کرتا ہوں اور پاکستانی بھی اور شمشاد بھائی بھی اور انیس الرحمٰن بھی۔۔۔ یہی تو پوچھا ہے ہم نے ان سے کہ کس ناہنجار نے ان کی شان میں گستاخی کی۔۔۔ یقین کریں وہ جو کوئی بھی ہے ہمارے ہاتھ سے نہیں بچنے والا وہ گستاخ
 
حسان خان

لائبریرین
دبئی میں ایک ڈش ملتی ہے جس کا نام بھول رہا ہوں مگر قیمے کو انگور کے پتوں میں باندھ کر پکایا جاتا ہے اور ان پتوں کو وردۃ الشام یا ورق الشام کہا جاتا ہے اور اس میں ہلکا سا نشہ ہوتا ہے۔

میرا ہم جماعت کچھ مخصوص سگریٹ پیپر لایا تھا،جن پر عربی لکھی ہوئی تھی، یعنی عرب دنیا سے امپورٹ ہوئے ہوں گے۔ ان میں سگریٹ کا نکلا ہوا تمباکو بھر کر سگریٹیں بنائی جاتی تھیں۔ اُس کے بقول ان پیپروں کو 'ورق الشام' کہتے تھے۔
 
عسکری

معطل
عزت تو میں بھی کرتا ہوں اور پاکستانی بھی اور شمشاد بھائی بھی اور انیس الرحمٰن بھی۔۔۔ یہی تو پوچھا ہے ہم نے ان سے کہ کس ناہنجار نے ان کی شان میں گستاخی کی۔۔۔ یقین کریں وہ جو کوئی بھی ہے ہمارے ہاتھ سے نہیں بچنے والا وہ گستاخ
میں ایک بتا دوں گستاخ جو بھی ہو کل کا پروگرام رکھنا بدلا لینے کا آج چھٹی تھی میں نے بہت کام کیے ہیں ابھی تھکا ہوں ابھی نا کوئی کھڑاک کر دینا بھائی :rolleyes:
 
فاتح

لائبریرین
میرا ہم جماعت کچھ مخصوص سگریٹ پیپر لایا تھا،جن پر عربی لکھی ہوئی تھی، یعنی عرب دنیا سے امپورٹ ہوئے ہوں گے۔ ان میں سگریٹ کا نکلا ہوا تمباکو بھر کر سگریٹیں بنائی جاتی تھیں۔ اُس کے بقول ان پیپروں کو 'ورق الشام' کہتے تھے۔
661766596984931766.jpg

رولنگ پیپر کو کہا جاتا ہے شاید
 
حسان خان

لائبریرین
ہونٹوں سے لگاتا ہوں تو مسکاتی ہے
تسکین ہر انداز سے پہنچاتی ہے
مے اس لئے ہے مجھ کو حسینوں سے عزیز
آسانی سے شیشے میں اتر جاتی ہے
 
عسکری

معطل
جب میرا وزن بڑھتا ہے تو میں روزانہ 8 کلو میٹر تک بھاگتا ہوں پھر ایک ہفتے بعد ان کنٹرول ہو جاتا ہے ۔یا پھر 3 گھنٹے تیراکی :)
 
حسان خان

لائبریرین
یار اناڑی والی بات ہے یہ سچ میں ہر نشے کے سائیڈ ایفیکٹ ہیں ۔ شراب اگر انسانوں کی طرح پی جائے طریقے سے تو موٹا کرتی ہے بندے کو ۔

بھائی میں تو اپنی لاغری سے بہت نالاں ہوں۔ اگر واقعی یہ وزن بڑھاتی ہے تو میں سوچ رہا ہوں کہ ۔۔۔۔
 
Top