کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
عسکری بھیا یہ کتے کی موت کیا ہوتی ہے؟ یعنی کتے کو کچھ خاص موت آتی ہے جو یہ طعنہ دیا جاتا ہے؟؟؟
بہرحال انسانوں سے اچھی ہوتی ہے آج کل یہ پڑھا تھا نا
ایک کتا دوسرے کتے سے
اوئے آج کل جہاں رش ہو وہاں سے نکل جایا کر
دوسرا کتا وہ کیوں ؟
پہلا کتا - اگر دھماکہ ہو گیا تو انسانوں کی موت مارا جائے گا سالے .
 

محمد امین

لائبریرین
بھائیوں آٹیکل 62 63 پر تبصرہ لکھ کر آرہا ہوں۔؛۔۔۔۔۔کیا میں مست ملنگ کبھی سیاست میں حصہ نہیں لے سکوں گا؟؟؟؟؟ :cry:
 

فاتح

لائبریرین
چلو یار سو صفحات پورے کریں تا کہ بفضلہ تعالیٰ ایئر پورٹ ٹرمینل 2 میرا مطلب ہے کوچۂ ملنگاں 2 کا سنگ بنیاد رکھا جا سکے ویسے تو اس کا سگِ بنیاد ہی ہو گا۔
 

عسکری

معطل
کتنی دیر مین چڑھتی ہے تم لوگوں کو جوانوں ؟ کہ ساری ایک ساتھ اکٹھی ہو کر دماغ پر حملہ کرتی ہے اور سلا دیتی ہے؟ دیسی اور ولائیتی دونوں کے نتیجے بتاؤ

پردیسی
فاتح

سرکاراں:grin:
 

پردیسی

محفلین
بھنگ دی لسی ملے گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
:idontknow:
محترم شاہ صاحب ۔۔۔ بھنگ کی لسی نہیں ہوتی ۔۔۔میرے خیال میں جس کو آپ بھنگ کی لسی کہہ رہے ہوں گے اس کو ہم سردائی کہتے ہیں ۔۔ آپ کے گجرانوالہ اور لاہور کے کچھ پہلوان سرادئی میں ہلکا سا بھنک کا چسکا لگا کر پیتے بھی دیکھے گئے ہیں ۔ ان کے استادوں کا کہنا یہ ہے کہ اس سے ایک تو لنگوٹا مظبوط ہوتا ہے،دوسرا اکھاڑے میں پہلوان تھکتا نہیں ہے۔۔۔یعنی رگڑے برداشت کر لیتا ہے۔۔۔اب یہاں رگڑے سے بھی بہت سی چیزیں ذہن میں آسکتی ہیں :p
ویسے مذاق برطرف یہ رگڑے سے ہی پہلوان کے کان توڑے جاتے ہیں ۔ یہ رگڑا عموماً گوڈے اور کہنی سے ہاتھ کے پنجے کے درمیان کے حصوں سے مارا جاتا ہے۔اس لئے آپ نے دیکھا ہوگا کہ پہلوانوں کے عموماً کان ٹوٹے ہوتے ہیں ۔۔ یعنی آپ انہیں '' کن ٹٹا '' بھی کہہ سکتے ہیں ۔۔۔ویسے ہمارے لاہور میں چول بدمعاشوں کو بھی کن ٹٹا ہی کہا جا تا ہے
اب بات رہ گئی لنگوٹ کے مظبوط ہونے کی ۔۔۔ میرا خیال ہے آپ مجھ سے سینئر ہیں اس لئے سمجھ گئے ہوں گے ۔۔۔ یہاں کے نوجوانوں کی تربیت اور ان کے علم میں اضافے کے لئے انہیں لنگوٹ کے مظبوط ہونے کے بارے میں بتانا بھی ضروری ہے ۔۔۔میرے خیال میں اس دفعہ یہ نیک آپ ہی کر دیجئے گا تو بہتر رہے گا ۔:blushing: ورنہ ہم سے کچھ زیادہ ہی نہ لنگوٹ ڈھیلا ہوجائے :LOL:

بات کہاں سے کہاں نکل گئی ۔۔ بھنگ کے پاپڑ اور سردائی دونوں ہی کا جواب نہیں ہے ۔۔۔ کبھی جی چاہے تو آئیے گا آپ کی خدمت کر کے ہمیں خوشی ہوگی :twisted:
 

پردیسی

محفلین
کتنی دیر مین چڑھتی ہے تم لوگوں کو جوانوں ؟ کہ ساری ایک ساتھ اکٹھی ہو کر دماغ پر حملہ کرتی ہے اور سلا دیتی ہے؟ دیسی اور ولائیتی دونوں کے نتیجے بتاؤ

پردیسی
فاتح

سرکاراں:grin:
برادر کافی لیٹ ہوگیا ۔۔۔بھائی جی جہاں تک چڑھنے کی بات ہے تو ہم گجر نہیں ہیں کہ بس آج ہی پی لو دوبارہ نہیں ملے گی ۔اور بڑکیں مارنی شروع کر دو۔پا جی اچھی پئو اور مناسب مقدار میں پیو ۔۔۔ نہ چڑھے گی نہ اترے گی :twisted:
 

پردیسی

محفلین
بھنگ تو نشہ ہی نہیں انکل جی۔۔۔
یہاں تو شروعات ہی چرس سے ہوتی ہے۔۔:bighug:
بھنگ کی توہین ؟ یہ توہین بڑی عدالت سے بڑا جرم ہیں قانون کوچہ کے حساب سے
انیس بھائی جی ۔۔۔آپ کی اس بات سے کہ '' بھنگ تو نشہ ہی نہیں '' ملنگوں میں اداسی اور بے چین پھیل گئی ہے ۔اور وہ ہمیں احتجاج کی دھمکی دے رہے :-P
ویسے ہم نے انہیں کہہ دیا ہے کہ چرس کے شوقین ملنگ بھنگ کے نشے کو اہمیت نہیں دیتے اس لئے اس میں برا ماننے والی بات نہیں ہے ۔
باقی پا جی بھنگ کا نشہ ۔۔۔۔ آ ہا ۔۔ کیا بات ہے ۔۔ جس ملنگ نے بھنگ نہیں پی۔۔وہ ملنگ ہی نہیں ۔ یہ الگ بات ہے کہ بھنگ کے نشے میں سوئے ہوئے ملنگ کا منہہ کتے چاٹتے ہیں
 

ساجد

محفلین
انیس بھائی جی ۔۔۔ آپ کی اس بات سے کہ '' بھنگ تو نشہ ہی نہیں '' ملنگوں میں اداسی اور بے چین پھیل گئی ہے ۔اور وہ ہمیں احتجاج کی دھمکی دے رہے :-P
ویسے ہم نے انہیں کہہ دیا ہے کہ چرس کے شوقین ملنگ بھنگ کے نشے کو اہمیت نہیں دیتے اس لئے اس میں برا ماننے والی بات نہیں ہے ۔
باقی پا جی بھنگ کا نشہ ۔۔۔ ۔ آ ہا ۔۔ کیا بات ہے ۔۔ جس ملنگ نے بھنگ نہیں پی۔۔وہ ملنگ ہی نہیں ۔ یہ الگ بات ہے کہ بھنگ کے نشے میں سوئے ہوئے ملنگ کا منہہ کتے چاٹتے ہیں
کتوں کو بھی ملنگوں سے عقیدت ہوتی ہے ، ورنہ غیر ملنگ کا منہ چاٹتے بھی نظر آتے :)
 

ساجد

محفلین
محترم شاہ صاحب ۔۔۔ بھنگ کی لسی نہیں ہوتی ۔۔۔ میرے خیال میں جس کو آپ بھنگ کی لسی کہہ رہے ہوں گے اس کو ہم سردائی کہتے ہیں ۔۔ آپ کے گجرانوالہ اور لاہور کے کچھ پہلوان سرادئی میں ہلکا سا بھنک کا چسکا لگا کر پیتے بھی دیکھے گئے ہیں ۔ ان کے استادوں کا کہنا یہ ہے کہ اس سے ایک تو لنگوٹا مظبوط ہوتا ہے،دوسرا اکھاڑے میں پہلوان تھکتا نہیں ہے۔۔۔ یعنی رگڑے برداشت کر لیتا ہے۔۔۔ اب یہاں رگڑے سے بھی بہت سی چیزیں ذہن میں آسکتی ہیں :p
آپ کے لنگوٹے کا "ض" اپنے لنگوٹ کو مضبوط نہیں رکھ سکا اسی لئے "ظ" سے مغلوب ہو گیا۔:D
 

بھلکڑ

لائبریرین
یار ایہہ بھنگ آلے پکوڑے ۔۔۔۔مل سکدے نیں اس تو ودھ کُج کرن لگیاں اسیں بیہوش ہو جانے آں،،،،،،،ہی ہی ہی ہی
 

عسکری

معطل
یار ایہہ بھنگ آلے پکوڑے ۔۔۔ ۔مل سکدے نیں اس تو ودھ کُج کرن لگیاں اسیں بیہوش ہو جانے آں،،،،،،،ہی ہی ہی ہی
اسلام آباد چلے جاؤ بھنگ ہر سڑک پر اگی ہے پکوڑے بنا لانا اور تھیلی مین میرے اور مرشد کے لیے لیتے آنا بیسن چاہیے تو ہم سے لیتے جاؤ
 
Top