کوچہء ملنگاں

منصور مکرم

محفلین
جی کیا آپ ہمیں سن سکتے ہیں ۔۔۔ ؟ لگتا ہے ناظرین کچھ ٹیکنکل خرابی کی وجہ سے منصور کی آواز نہیں سن رہے۔۔ حاضر ہوتے ہیں بریک کے بعد ۔۔
ایک اردو بلاگر اس حد کو بھی کراس کرچکے ہیں،اور ایک ہیروئنچی کا آڈیو انٹر ویو لے چکے ہیں۔
یہ لیجئے لنک

جہازوں کی دنیا سے
http://snaji.com/2013/07/06/pomi/
 
آخری تدوین:

افلاطون

محفلین
ایک اردو بلاگر اس حد کو بھی کراس کرچکے ہیں،اور ایک ہیروئنچی کا آڈیو انٹر ویو لے چکے ہیں۔
یہ لیجئے لنک

جہازوں کی دنیا سے
http://snaji.com/2013/07/06/pomi/
یہ بلاگر کوئی غیر نہیں بلکہ یہ اپنے مرشد پردیسی ہیں اور یہی تو اس دھاگے کے روح رواں تھے۔ ان کے ایک شاگرد عسکری بھی ہیں اور دونوں ہی جہازوں کے متعلق پورا علم رکھتے ہیں:bighug:
 

منصور مکرم

محفلین
آؤ جی!! موسم ٹھنڈا ہوتے ہی رونق بھی لگ گئی کوچے میں۔ لگتا ہے گرمیوں میں صرف بھنگ ہی چلی ہے:D:D
لیجئے بھنگ کا جام
998074_10151845378252463_1696043395_n.jpg
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
یہ ہماری جانب سے کوچہ کے ملنگوں کے لیے تحفہ ۔۔۔ دیکھیں اور خوش ہوں ۔۔
جی بالکل خوش تو ہو گئے لیکن کوچہ میں تو بڑے ہائی فائی ملنگ حضرات بھی موجود ہیں۔ ۔ ۔ ہماری استطاعت اور ہمت تو کبھی سگریٹ سے آگے نہیں بڑھی۔۔ :):):)
 

عمر سیف

محفلین
بہت خوب۔ ۔ ۔ اچھا ہی کیا سرکار۔۔ سگریٹ کونسی کوئی اچھی چیز ہے۔۔ لیکن اگر لگ جائے تو پیچھا چھڑانا کچھ مشکل سا ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔
نیت ہو جناب چھوڑے کی تو کچھ بھی چھوڑا جا سکتا ہے۔۔
ورنہ تو سیگرٹ نوش حضرات نے تو پختہ ارادہ کر رکھا ہے پی پی کر ختم کرنے کا ۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ بندہ تہیہ کر لے کہ سگریٹ نہیں پینی تو نہیں پینی۔ اگر وہ یہ کہے کہ آہستہ آہستہ چھوڑ دوں گا، کم کر رہا ہوں، وغیرہ وغیرہ تو کبھی نہیں چھوڑ سکتا۔
 
چرسی کی لیے اک حسیں خواب ہے چرس
نشیڑیوں کی درسی کتاب ہے چرس

یوں تو شراب و شباب کی امثال ہیں بہت
سگرٹ ہے گر شراب تو شباب ہے چرس

ڈھونڈوں گلی گلی میں ملتی ہی نہیں ہے
کیا شہرِ ہراساں میں نایاب ہے چرس

انگشتِ بدنداں ہوں میں دیکھ کر یہاں
انگریزی مہ کدے میں دستیاب ہے چرس

بشکریہ فیس بک
 

منصور مکرم

محفلین
چرسی کی لیے اک حسیں خواب ہے چرس
نشیڑیوں کی درسی کتاب ہے چرس

یوں تو شراب و شباب کی امثال ہیں بہت
سگرٹ ہے گر شراب تو شباب ہے چرس

ڈھونڈوں گلی گلی میں ملتی ہی نہیں ہے
کیا شہرِ ہراساں میں نایاب ہے چرس

انگشتِ بدنداں ہوں میں دیکھ کر یہاں
انگریزی مہ کدے میں دستیاب ہے چرس

بشکریہ فیس بک
واہ واہ ارشاد ارشاد
 

شمشاد

لائبریرین
سردیوں میں ہی تو زیادہ مزہ آتا ہے۔ بُکل ماری ہو اور ٹوٹا ہاتھ میں ہو تو سوٹے کا کیا ہی مزہ آتا ہے۔
 
Top