کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے بلاوجہ ہر طریقہ سے تنگ کیا جارہا ہے کہ میں یہ فورم چھوڑ کر چلا جاؤں

آپ کو کوئی تنگ نہیں کر رہا، الٹا آپ کئی ایک کو تنگ کر رہے ہیں۔

جہاں تک فورم چھوڑنے کا تعلق ہے، آپ اپنی خوشی سے آئے، اور اپنی خوشی سے جہاں جی چاہے جائیں۔ آپ پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
:rollingonthefloor:

ابھی بھی ہے بھیا بٹ اس کے تھانیدار شمشاد بھیا ہیں ناں
اسی لیے میں ان کو بلا رہی تھی
ہی ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

پھر تو اور زیادہ شامت آنی ہے
کہ آپ روز آتے ہیں اور بات کیے بغیر چلے جاتے ہیں
شمشاد بھیااااااااا کہاں گئے آپ

مقدس حسن جلد ہی لندن آنے والے ہیں، بس ادھر ہی ان کی خبر لے لینا۔
 

مقدس

لائبریرین
جی بھیا یہ بھی آپ نے ٹھیک کہا ہے
حسن بھیا اب جلدی جلدی آیا کریں آن لائن۔۔ نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی بالکل کوشش تو کرتا ہوں جلدی آنے کی
اس سے پہلے کہ میرے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کی جائے
اور وہ بھی ڈفرنٹ فلیورز میں
چاکلیٹ، اسٹوبری اور منٹ فلیور بھیا
:laugh:

یہ لیں ساتھ ہی فلیور بھی نوٹ فرما لیں۔
 

مقدس

لائبریرین
اندازہ کرو،
اتنی آئسکریم،
سوچ کر ہی غشی کے دورے پڑ رہے ہیں

ہی ہی ہی ہی بھیا آئسکریم جتنی مرضی ہو آرام سے کھائی جا سکتی ہے
بس اگر یہ گلا خراب نہ ہو ناں تو یمییییییی
میں بریک فاسٹ، لنچ اور ڈنر بھی آئسکریم کا کروں:rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
اوئی
نہیں ناں بھیا۔۔ وہ والا علاج تو پرمننٹ بیس پر ہو گا ناں
پھر میں آئسکریم کیسے کھاؤں گی
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top