کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
جی الحمدللہ شمشاد بھائی میں خیریت سے ہوں اور
ابھی یہیں ہوں، جمعہ کے دن واپسی ہے انشاءاللہ۔
 

حسن علوی

محفلین
ارے نہیں بھئی حاضری میری قریباً روز ہی ہو رہی ہے
مگر بیشتر وقت مختلف دھاگوں پر پڑھائی میں گزر جاتا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
پھر تو اور زیادہ شامت آنی ہے
کہ آپ روز آتے ہیں اور بات کیے بغیر چلے جاتے ہیں
شمشاد بھیااااااااا کہاں گئے آپ
 

حسن علوی

محفلین
افف ہے بھئی مقدس آپ کو نا محفل کا تھانیدار ہونا چاہیئے تھا،
کچھ عرصہ قبل تک پوسٹ خالی تھی اور اس حوالے سے ایک دھاگہ بھی ہوا کرتا تھا یہاں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top