کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ہاں جی پسند تو ہے مگر ہفتے میں ایک آدھ بار مِل جائے تو کام چل جاتا ہے
بس ایک آدھ بار بھیا وہ بھی ویک میں
اس کا تو مزہ بھی نہ آتا ہو گا۔۔۔ آپ ناں ایک ویک میں کم از کم چھ ساتبار تو کھایا کریں آئسکریم بھیا، پھر مزہ آئے گا
 
حسن علوی

محفلین
بس ایک آدھ بار بھیا وہ بھی ویک میں
اس کا تو مزہ بھی نہ آتا ہو گا۔۔۔ آپ ناں ایک ویک میں کم از کم چھ ساتبار تو کھایا کریں آئسکریم بھیا، پھر مزہ آئے گا

اس سے تو میرا وزن دنوں میں ہی تین چار گنا ہو جائے گا نہیں بھئی یہ میں نہیں کر سکتا۔
 
مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام

ہم کتنا ایک سا سوچتے ہیں
ہی ہی ہی
ابھی ابھی میں نے نیا تھریڈ اوپن کیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top