کون ہے جو محفل میں آیا 73

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
چلو جی ہم تو چلے اب۔
انشاءاللہ پھر ملتے ہیں :)

اور مقدس مجھے معلوم ہے تمہاری اداسی کی وجہ :)
لیپی سے جدائی کا ہمیں بھی افسوس ہے۔
لیکن تم اداس نہ ہو ہماری دعا ہے کہ یہ جدائی زیادہ لمبی نہ رہے :)

ٹاٹا
 

مقدس

لائبریرین
چلو جی ہم تو چلے اب۔
انشاءاللہ پھر ملتے ہیں :)

اور مقدس مجھے معلوم ہے تمہاری اداسی کی وجہ :)
لیپی سے جدائی کا ہمیں بھی افسوس ہے۔
لیکن تم اداس نہ ہو ہماری دعا ہے کہ یہ جدائی زیادہ لمبی نہ رہے :)

ٹاٹا
اوکے بھیا
سی یو لیٹرزز
 

شمشاد

لائبریرین
یہ مقدس کل کہہ رہی تھی کہ رو کر دکھائے گی، اسی چکر میں میں نے اسے ٹشو کا ڈبہ بھی دیا تھا، کہیں یہ ٹشو کا ڈبہ ہتھیانے کا بہانہ تو نہیں تھا۔
 

زین

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے ۔ میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔
آپ لوگ کیسے ہیں؟
کتنی باتیں کرتے ہیں آپ لوگ:)
 

محمد امین

لائبریرین
ہم بھی ٹھیک ہیں اللہ کا کرم ہیں کیا سنائیں ہمارے پاس بچوں کے علاوہ سنانے کے لیے کچھ نہیں ہوتا۔:)

:) :) :) ۔۔۔ بچے ہی آپ کو سناتے ہونگے "راگ بھیرویں" میں غزلیں :)

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں سب لوگ!!

وعلیکم السلام بھیا جی ۔۔۔ اللہ کا شکر ہے ۔۔ آپ کیسے ہیں؟؟ کیا ہورہا ہے؟



@مقدس۔۔۔ اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔۔۔۔ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top