کون ہے جو محفل میں آیا 73

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اس دھاگے کی سنچری پوری ہوجائے۔
پھر اس دھاگے کو ایک نئے نام سے ہم شروع کریں۔
انشاءاللہ۔

:)
 

فہیم

لائبریرین

ایک لطیفہ میں سناؤں :)


عالم برزخ میں دو حضرات محوِ گفتگو،
ایک دوسرے سے، “ تم کیسے مرے؟“
دوسرا، “ مجھے اپنی بیوی پر شک تھا، ایک دفعہ میں نے سوچا کہ اسے رنگے ہاتھوں پکڑوں۔ میں اچانک گھر آیا، پختہ شک تھا کہ گھر میں کوئی ہے، میں نے ہر جگہ ڈھونڈا، ہر کونہ کھدرا چھان مارا، لیکن مجھے رقیب روسیاہ نہ ملا، بس اسی ادھیڑ پن میں میں مر گیا۔“
پہلا، “ کیا تم نے ڈیپ فریزر کھول کر دیکھا تھا؟“
دوسرا، “ نہیں۔“
پہلا، “ اگر دیکھ لیتے تو دونوں بچ جاتے۔“
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top