کون ہے جو محفل میں آیا -53

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم ، ڈی پی سے کیا مراد ہے؟ اسلام آباد کا موسم کیسا ہے ، گرم یا سرد؟

وعلیکم السلام
آسلام آباد کا موسم کافی ٹھنڈا ہے اور رات کی بارش کے بعد کافی سرد ہوگیا ہے
میں تو رات کو پنکھا بند کرکے سویا تھا
ڈی پی سے مراد وہ ڈبی ہوتی ہے جہاں سے ٹیلیفون کی تار لگی ہوتی ہے عموما یہ گلی کے نکڑ پہ ہوتی ہے
اس سے بنتا کیا ہے یہ مجھے بھی نہیں پتا :)
 

mfdarvesh

محفلین
جی اے سی تو یہاں بھی چل ہی رہے ہیں دن کو
پر رات کو موسم ٹھنڈا ہو جاتا ہے میں تو رات کو مارکیٹ میں ایک بندے کو چادر اوڑھے بھی دیکھا تھا
 

زین

لائبریرین
مصروف ہی ہوں۔ابھی بھی آفس سے آن لائن ہوں۔ 
:rolleyes:

چند دنوں بعد لاہور جارہا ہوں اورشاید فیصل آباد بھی چلا جائوں ایک دوست سےملنے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top