کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
زونی بہت کھیل کود چکا یہ اتنا چھوٹاا نہین جیتنا نظر اتا ہے ۔

میں نے پہلے لکھا تھا ڈیٹ والا
 
زین

لائبریرین
فہیم ، ہر بات پر دانت دکھاتے ہو، مجھے لگتا ہے آپ بڑے فرمانبردار شوہر ہوں گے۔
 
زین

لائبریرین
ابھی میں نیچا گیا تو سٹینڈ بند ہوچکا تھا:(
یعنی رات کو میں گھر نہیں‌جاسکتا :cry:
 
زینب

محفلین
یہی کہ فہیم کی شادی کی ڈیٹ فکس ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔پہلی محبت کا وہی جو ہر پہلی محبت کا ہوا کرتا ہے
 
زینب

محفلین
وہ تو مجھے بھی نہیں پتا فہیم ہی کچھ بتائے تو میں پھر ڈھولکی کے لیے سوٹ بناؤں اور کچھ گانے شانے بھی سر تال ٹھیک کروں آخر کو دوست ہے
 
فہیم

لائبریرین
:eek:

لاحول ولا قوۃ

یہ کچھ لوگ کیوں مجھ بچارے کے پیچھے پڑگئے ہیں:confused:

ابھی تو میرے ایک بڑے بھیا رہتے ہیں
پہلے ان کو تو سہرا بند جائے۔

پھر کہیں 2 سال بعد جاکر میرا نمبر آنا ہے:)
 
فہیم

لائبریرین
وہ تو مجھے بھی نہیں پتا فہیم ہی کچھ بتائے تو میں پھر ڈھولکی کے لیے سوٹ بناؤں اور کچھ گانے شانے بھی سر تال ٹھیک کروں آخر کو دوست ہے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بے فکر رہو ضرور بتاؤں گا۔
اور پھر تمہیں یہ دوستی نبھانی بھی ہوگی:rolleyes:

ایسا کرو ابھی سے سر تال کی پریکٹس شروع کردو:grin:
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بے فکر رہو ضرور بتاؤں گا۔
اور پھر تمہیں یہ دوستی نبھانی بھی ہوگی:rolleyes:

ایسا کرو ابھی سے سر تال کی پریکٹس شروع کردو:grin:

لو تب تک میرا ہیڈ میرا مطلب گلا خراب ہو گیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا تم ابھی رکھو ڈھولکی ہاں
 
زونی

محفلین
وہ تو مجھے بھی نہیں پتا فہیم ہی کچھ بتائے تو میں پھر ڈھولکی کے لیے سوٹ بناؤں اور کچھ گانے شانے بھی سر تال ٹھیک کروں آخر کو دوست ہے

اب بتا بھی دو فہیم ! اتنی بھی کیا شرم ، ہم بھی دو چار الٹے سیدھے ہاتھ مار لے گے تمہاری شادی پہ ،،،،،:grin:
 
زین

لائبریرین
:eek:

لاحول ولا قوۃ

یہ کچھ لوگ کیوں مجھ بچارے کے پیچھے پڑگئے ہیں:confused:

ابھی تو میرے ایک بڑے بھیا رہتے ہیں
پہلے ان کو تو سہرا بند جائے۔

پھر کہیں 2 سال بعد جاکر میرا نمبر آنا ہے:)

مجھے لگتا ہے اس کام میں‌آپ بڑوں بڑوں‌کو پیچھے چھوڑ دوگے
:laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top