کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
کون ہے جو محفل میں آیا کے نام سے پہلا دھاگہ میں نے شروع کیا تھا ۔ اب اس سلسلے کا 24 ویں دھاگہ شروع کرنے کا اعزاز پھر حاصل کر رہی ہوں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم کیا حال ہے آپ کا آپی جی کیسی ہیں آپ پہلے میں دوسرے دھاگے میں گیا تھا یعنی 23 ویں دھاگے میں لیکن وہاں آپ نے لکھا تھا اس کو بند کر دیں‌تو اس لے یہاں آ گیا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم جویریہ ، فائل میں دیکھ لی ہے اچھا اگر ابھی م س ن پر آ سکیں تو آئیں پلیز البتہ اب سے ٹھیک دس منٹس بعد ۔ میں ذرا لنچ سے انصاف کر آؤں :)
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم جویریہ ، فائل میں دیکھ لی ہے اچھا اگر ابھی م س ن پر آ سکیں تو آئیں پلیز البتہ اب سے ٹھیک دس منٹس بعد ۔ میں ذرا لنچ سے انصاف کر آؤں :)

وعلیکم سلام۔ میں میسینجر پر آنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ پتہ نہیں کیوں پرسوں سے مسینجر نہیں کھل رہا
 

شمشاد

لائبریرین
عید گزرے اب تو ہفتہ بیت گیا۔ اب تو اگلی عید آنے والی ہے۔
گزر گئی کچھ سو کر کچھ کھو کر۔
 

تیشہ

محفلین
01dance2.gif


میں ۔۔ میں ، :hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید باجو۔ آج تو خاصا وقت دیا آپ نے محفل کو۔
لگتا ہے عید کی مصروفیات ختم ہو گئی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
خوش آمدید باجو۔ آج تو خاصا وقت دیا آپ نے محفل کو۔
لگتا ہے عید کی مصروفیات ختم ہو گئی ہیں۔




کب :confused: میں تو آفترنون میں آئی تھی ایک دو رپلائی کرکے گئی تھی ، اور دوپہر کے بعد اب آئی ہوں :music: خاصا کدھر سے ہوا :confused:
ویسے اچھا ہی ہے ناں ، اس خاصے کو میرے آنے والوں وقتوں کے لئیے بھی سمجھ لیجئے گا :hatoff: کیا پتا کل ہو نا ہو :music: ،
جی ہاں عید کی مصروفیات تو ختم ہوچکیں ہیں اب آنے والے دنوں کی مصروفیات کا انتظار ہے ۔ :hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
میں اس لیے کہہ رہا تھا کہ " اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں" میں آپ نے خاصے جواب لکھے تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top