کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی اپیا۔ پر ویک اینڈ پر کلاسیز ہیں ہماری۔ :)

ویسے میں بخیر ہوں بس اپیا کی مع اہل خانہ خیریت نیک مطلوب ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارا تو اختتام ہفتہ ختم ہو گیا۔ صبح سے پھر وہی دفتر اور وہی ہم، اور اب تو لمبا اختتام ہفتہ بھی خاصی دور ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو اپنے آپ سے اتنی زبردستی نہیں کرنی چاہیے۔ جب اتنی نیند آ رہی ہے تو سو جانا چاہیے۔
 

حسن علوی

محفلین
بالکل صحیح بات۔ میں خود یہی کرتا ہوں چاہے ایک کڑوڑ کا ہی نقصان کیوں نہ ہو جائے پر نیند آ جائے تو سیدھا پلنگ پر اور پھر فشوووووووں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top