کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہی تو کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب اور ہاں ایک بات تو بتانا بھول ہی گیا کہ اورکٹ یہاں ممنوع ہے۔ یہ سائیٹ یہاں پر بلاک ہے۔ ہے ناں مزے کی بات۔
 
لو فیر کرلو گل، تو آپ ہای 5 استعمال کریں، ہاں یاد آیا، پچھلے برس جب ابوظہبی میں گیا تو ادھر بھی اورکٹ منع تھا۔ انٹرنیٹ سرور روک لیتا تھا سائیتس کو، ادھر تو بھائی اچھی بری سب سائیٹس دیکھو، بس آپ کے من پر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بری تو کیا اچھی والی پر بھی پابندیاں ہیں۔ ایک لحاظ سے اچھا ہی ہے۔
جو حال میں نے پاکستان میں دیکھا ہے، کچھ نہ پوچھیں، بیڑہ ہی غرق ہے وہاں پر تو۔
 
ہاں جی کوا چلا ہنس کی چال وہ بھی بھول گیا،
ویسے بھی اب اکیسویں صدی میں ہیں، یہ کچھ تو چلے گا ہی، اقدار نام کی جو چیر 30 برس پہلے تھی اب دنیا میں کہیں نظر نہیں آنے والی
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے ہر کوئی آگے کو بھاگ رہا ہے۔ اگر پہلے سی اقدار نہیں تو پہلے سے طور اطوار بھی تو بدل گئے ہیں ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیوں راجہ صاحب، ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ اصل میں موجودہ دور میں میڈیا اور انٹرنیٹ نے ایکدم سے لمب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ی چھلانگ لگا دی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام عندلیب

لیجیئے بھلا کام بھی ختم ہوئے ہیں زندگی میں۔ ویسے آپ نے جہاں اشارہ کیا وہ انشاءاللہ ماہ ستمبر کے پہلے ہفتے تک پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔:)
 

عندلیب

محفلین
شمشاد بھائی کی چھٹی ہے آج اسی لئے فیملی کے ساتھ کہیں گئے ہونگے ۔
اور سعود بھائی تو اپنی نئی جاب میں مصروف ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top