زندگی بھر ساتھ دیتی ھے کیونکہ زندگی بھی تو 4 دن کی ہوتی ھے پھر بے وفا کیسے
ٹیچر نے کلاس میں کہا " دلی میں قطب مینار ہے"
اتنے میں اس کی نظر ایک سوئے ہوئے طالبعلم پر پڑی۔ تو اس کو جا کر پوچھا کہ میں نے کیا کہا ہے۔
شاگرد بولا " دلی میں کتا بیمار ہے"
ہاہاہاہاہاہا
شمشاد بھائی مکہ آئیں گے رمضا ن میں؟