میرا داؤ لگ گیا بھئی نیا دھاگہ کھولنے کا:rockon:
عسکری معطل ستمبر 9، 2009 #8 خوشی نے کہا: جی واقعی آپ لڑائے کرواتے نہیں آپ تو خود لڑ پڑتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کب کی ہے اور کس سے
خوشی نے کہا: جی واقعی آپ لڑائے کرواتے نہیں آپ تو خود لڑ پڑتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کب کی ہے اور کس سے
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 9، 2009 #9 یہ کیا لڑائی چل رہی ہے لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو
عسکری معطل ستمبر 9، 2009 #12 آپ کی انھی بے تکی باتوں کی وجہ سے سر درد لگ جاتا ھے شمشاد جی لاک کریں یہ دھاگہ عبد اللہ سمیت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ او تو آپ مجھے لاک کریں گی کس روم میں؟
آپ کی انھی بے تکی باتوں کی وجہ سے سر درد لگ جاتا ھے شمشاد جی لاک کریں یہ دھاگہ عبد اللہ سمیت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ او تو آپ مجھے لاک کریں گی کس روم میں؟
عسکری معطل ستمبر 9، 2009 #13 خوشی نے کہا: میرے ساتھ کی تھی لڑائی بلا وجہ بلا جواز بلا ضرورت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کب مجھے نہیں یاد
خوشی نے کہا: میرے ساتھ کی تھی لڑائی بلا وجہ بلا جواز بلا ضرورت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کب مجھے نہیں یاد
عسکری معطل ستمبر 9، 2009 #17 اللہ خوشی نا ہی دے غم ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں خوشی بے وفا ہوتی ہے 4 دن کی ساتھی
زینب محفلین ستمبر 9، 2009 #18 لگتا ہے اج عبداللہ کو روزہ تنگ کر رہا ہے اسی لیے الٹی سیدھی ہانک رہا ہے
خوشی محفلین ستمبر 9، 2009 #19 زندگی بھر ساتھ دیتی ھے کیونکہ زندگی بھی تو 4 دن کی ہوتی ھے پھر بے وفا کیسے
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2009 #20 ٹیچر نے کلاس میں کہا " دلی میں قطب مینار ہے" اتنے میں اس کی نظر ایک سوئے ہوئے طالبعلم پر پڑی۔ تو اس کو جا کر پوچھا کہ میں نے کیا کہا ہے۔ شاگرد بولا " دلی میں کتا بیمار ہے" ہاہاہاہاہاہا
ٹیچر نے کلاس میں کہا " دلی میں قطب مینار ہے" اتنے میں اس کی نظر ایک سوئے ہوئے طالبعلم پر پڑی۔ تو اس کو جا کر پوچھا کہ میں نے کیا کہا ہے۔ شاگرد بولا " دلی میں کتا بیمار ہے" ہاہاہاہاہاہا