کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
عائشہ کو کچھ بھیجنا چاہتی تھی لیکن فیصل آباد میں میرے کوئی جان پہچان والے نہیں ہیں ہاں لاہور اور کراچی میں ہیں۔
آپ ایسا کریں کہ جو کچھ بھی عائشہ اور ناعمہ کو بھجوانا ہے ناں، وہ مجھے بھجوا دیں۔ لاہور سے فیصل آباد کا فاصلہ صرف دو گھنٹوں کا ہی تو ہے۔
میں لے جاؤں گا۔
 
سعود بھائی یہ کیا چاہتی ہے جس پر اسے بار بار ناٹ الاؤڈ کی خوراک مل رہی ہے؟

بھیا کو گاؤں جانا ہے اور وہ بھیا کے ساتھ جا نہیں پا رہیں۔ نیز یہ کہ بھیا کا انٹرنیٹ سے رابطہ بھی نہ کے برابر ہوگا اس لئے وہ ملول ہیں اور ان کا منہ بگڑا ہوا ہے۔ وہی بگڑا ہوا منہ بنانے کی اجازت نہیں دے رہے ہم۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ابن سعید بھائی وہی مٹھائی جو آپ نے مجھے تحفے میں دی تھی، یہاں Carrefour میں آج میں نے دیکھی ہے۔ بلکہ اس ہفتے رعایتی قیمت میں دستیاب ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top