کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ کو کچھ بھیجنا چاہتی تھی لیکن فیصل آباد میں میرے کوئی جان پہچان والے نہیں ہیں ہاں لاہور اور کراچی میں ہیں۔
او میری اچھی اپیاااااااااااااااااااا
کیا بھیجنا ہے مجھے ۔۔۔ویسے میں بھی سوچ رہی تھی اپیا کیوں پوچھ رہی ہیں :)
 

عندلیب

محفلین
او میری اچھی اپیاااااااااااااااااااا
کیا بھیجنا ہے مجھے ۔۔۔ ویسے میں بھی سوچ رہی تھی اپیا کیوں پوچھ رہی ہیں :)
آپ کی پسندکی چاکلیٹ بھیجوں گی اور کیا۔۔
انڈیا کی کوئی چیز چاہیے تو بھی فرمائش کر سکتی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top