کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں سمجھ گئی ہوں یہ آپ نے کہاں سے چُرایا ہے بچُو:rolleyes:

ابھی سب لڑکیوں کو بتا کے آپ کی واٹ لگواتی ہوں،
اور ساتھ میں نے خود بھی ایسی تیسی کر دینی ہے:cautious:

ایک تو تم کو اتنی اچھی بات بتائی ہے، اُلٹا تم واٹ لگانے کی بات کر رہی ہو۔

آجکل تو نیکی کا زمانہ ہی نہیں۔
 

مغزل

محفلین
میں بھی آیا ہوا ہوں صبح سے پر۔۔ کچھ کہنے سننے کی ہمت نہیں ۔۔
صبح ایک مراسلہ پڑھ کر جی اداس ہوگیا۔۔ بس اسی کیفیت میں ہوں ۔۔
ایک خبر یہ کہ۔۔ میں آج خاصا چل پھر کے دیکھتا رہا ۔۔ زور نہیں دے پارہا مگر چل پھر سکتا ہوں ۔
دوستوں کی دعاؤں کا ایک بار پھر صمیمِ قلب سے ممنون ہوں ۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ تم اسکول (سکول) میں بچوں کو کیا پڑھاتی تھیں؟؟؟ پٹّیاں ہی پڑھاتی ہونگی :p
میں اس وقت ایف اے کر رہی تھی لالہ اور پانچویں کلاس کو پڑھاتی تھی :p
اس کی پڑھی ہوئی بچیاں تو نجانے کہاں کی کہاں پہنچ گئیں اور یہ ابھی وہیں ہے۔
یہ بچیوں کو پڑھاتی ہوگی "ادھار واپس نہ کرنے کے طریقے اور حیلے بہانے"۔۔۔۔۔۔
اس کا مضمون تھا

"ادھار لینے کے ایک سو ایک طریقے
اور
ادھار واپس نہ کرنے کے ایک ہزار ایک طریقے"
توبہ توبہ یہ سارے الزام ہیں مجھ پہ چاہے انکوائری کرا لیں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میں اس وقت ایف اے کر رہی تھی لالہ اور پانچویں کلاس کو پڑھاتی تھی :p
توبہ توبہ یہ سارے الزام ہیں مجھ پہ چاہے انکوائری کرا لیں:rolleyes:

انکوائری کی آج تک کبھی کوئی صحیح رپورٹ ہے جو تمہاری انکوائری کروا کے صحیح رپورٹ آئے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top