کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زھرا علوی

محفلین
@آئشہ کچھ مصروفیات اور کچھ سستی ۔۔ بس اسی وجہ سے آنا جانا کم ہو گیا ۔۔ مگر سچی بات ہے کے محفل سے دور ہونے سے بہت سی اچھی باتوں سے دور ہو گئی ۔۔ :)
 

زھرا علوی

محفلین
جی نہیں ابھی میں گزیٹیڈ آفسر نہیں ہوں ۔۔ میں نے 2009 میں کوالیفائی کیا تھا لیکن ایلوکیشن نہیں ملی ۔۔ ابھی 2011 میں دوبارہ آپلائی کیا ہو اور اچھے کی امید ہے :)
 

mfdarvesh

محفلین
جی نہیں ابھی میں گزیٹیڈ آفسر نہیں ہوں ۔۔ میں نے 2009 میں کوالیفائی کیا تھا لیکن ایلوکیشن نہیں ملی ۔۔ ابھی 2011 میں دوبارہ آپلائی کیا ہو اور اچھے کی امید ہے :)
تو کیا آپ نے جوائن نہیں کیا تھا یا آپ اکیڈمی میں ہیں؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کے لیے بہت سی نیک خواہشات ۔۔چاچو آجائیں تو اپنی افسر بہن کو دیکھ کر بہت خوش ہوں :)
آپ روز آیا کریں ناں اپیا۔۔۔
 

mfdarvesh

محفلین
عائشہ بیٹا، آپ نے اس دھاگے پہ نظر ڈالی ہے کیا
ایک خاص کام جو اکثر آپ ہی کرتی ہے اس کا وقت ہو گیا ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
درویش لالہ سمجھ گئی لیکن کہیں ایسا نا ہو کہ چونکہ یہاں بیس پیغامات دکھتے ہیں تو اس کے سو صفحات پورے کرنے کے بعد نیا دھاگہ شروع کرنا ہو۔۔:rolleyes:
 

زھرا علوی

محفلین
ایلوکیشن سیٹس کی کمی کی وجہ سے نہیں ملتی ۔۔ اور بدقسمتی سے ہمارا سسٹم ایسا ہے کہ ایک نان ایلوکیٹی اور تحریری امتحان میں فیل پرسن میں کوئی فرق نہیں ۔۔ :)
اسی وجہ سے میں 2011 کا تحیریری امتحان دوبارہ دیا ہوا ہے اور رزلٹ کے انتظار میں ہوں !!!
 

عندلیب

محفلین
السلام علیکم !
خوش آمدید زھرا! کیسی ہیں ؟ اتنے دنوں بعد محفل میں دیکھ کرخوشی ہوئی ۔پرانی یادیں تازی ہوگئیں۔:)
 

mfdarvesh

محفلین
ایلوکیشن سیٹس کی کمی کی وجہ سے نہیں ملتی ۔۔ اور بدقسمتی سے ہمارا سسٹم ایسا ہے کہ ایک نان ایلوکیٹی اور تحریری امتحان میں فیل پرسن میں کوئی فرق نہیں ۔۔ :)
اسی وجہ سے میں 2011 کا تحیریری امتحان دوبارہ دیا ہوا ہے اور رزلٹ کے انتظار میں ہوں !!!
اوہو، بہت افسوس ہوا
اللہ آپ کے لیے انشااللہ بہتر کرے گا، ابھی تک زرلٹ نہیں معلوم ہوا کیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top