کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ آپ کی کیا مصروفیات ہیں درویش بھائی ان دنوں ؟
بیٹا، ملا کی دوڑ مسجد تک ہی ہوتی ہے، آفس سے آکے کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا

السلام علیکم !
میں بھی آئی ہوں :)
جی آیاں نوں، پتر جی
 
mfdarvesh

محفلین
شاکر بھیا بھی اکثر مجھے پتر کہتے ہیں لالہ :)
کیسے ہیں آپ لالہ؟
اللہ کا شکر ہے بیٹا

تھکن ہو جاتی ہو گی ناں ۔ آپ کی آفس ٹائمنگز کیا ہوتی ہیں ؟
جانے کا تو وقت ہے، آنے کا کوئی وقت نہیں، جب باس کی مرضی چلا جائے
 
عثمان

محفلین
شائد آپ ایم ایس سی کر رہی ہیں۔ کس مضمون میں ؟ :)
شائد طبعیات میں ۔ لیکن نہیں وہ تو شائد عائشہ تھیں۔ :confused:
آپ دونوں کے پروفائل میں ہمیشہ مکس کرجاتا ہوں۔ :giggle:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
شائد آپ ایم ایس سی کر رہی ہیں۔ کس مضمون میں ؟ :)
شائد طبعیات میں ۔ لیکن نہیں وہ تو شائد عائشہ تھیں۔ :confused:
آپ دونوں کے پروفائل میں ہمیشہ مکس کرجاتا ہوں۔ :giggle:

جی لالہ طبیعات میرا مضمون ہے
@زھرا اپیا نے تو شاید سی ایس ایس کیا ہے لالہ چاچو ان کو اپنی افسر بہن کہتے ہیں ۔۔۔اپیا آپ یہاں کیوں نہیں آرہیں ؟؟؟
 
mfdarvesh

محفلین
جی لالہ طبیعات میرا مضمون ہے
@زھرا اپیا نے تو شاید سی ایس ایس کیا ہے لالہ چاچو ان کو اپنی افسر بہن کہتے ہیں ۔۔۔اپیا آپ یہاں کیوں نہیں آرہیں ؟؟؟

بہت خوب
یعنی کہ محفل پہ ایک گزیٹیڈ افسر بھی موجود ہیں
چلیں تصدیق کا عمل تو آسان ہوگیا ہے
ویسے کس گروپ سے تعلق ہے آپ کا؟
 
Top