کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

wahab49

محفلین
السلام علیکم۔
میں بھی آ ھی گیا ھوں۔ میرا ڈی ایس ایل تو دشمن ھو گیا میرا۔ ایسا گیا کہ اب انتہائی سست رفتار ھے۔
دیکھیں اب میرے بعد کوئی تیز رفتار آئے تو بات بنے
 

شمشاد

لائبریرین
نوید ملک نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
میں بھی آ ہی جاؤں ۔۔۔۔ قیصرانی بھائی “نان چنے“ :p
شکریہ بھائی، پیسے بھی تو دیں‌ نا :D
پیسے :shock: سزا کا مینیو یہی بتایا تھا اب کیا پیسے دیکر سزا یاب ہونا ہے :)

دھندا ہے ان کا، آپ بھی سمجھا کریں ناں، آخر پیسے بھی تو کمانا ہیں۔ :wink:
 

wahab49

محفلین

شمشاد

لائبریرین
آپ سب کو نوید ہو کہ دائیں طرف نوید ملک کے ساتھ ساتھ نوید صادق صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top